The news is by your side.

Advertisement

یو اے ای

متحدہ عرب امارات، ملٹری آپریشن میں‌ شریک کیپٹن سمیت 6 فوجی اہلکار شہید

دبئی: متحدہ عرب امارات کے آرمڈ فورسز کے عہدیدار نے کہا ہے کہ 6 فوجی جوان ملٹری آپریشن کے دوران گاڑیوں کے تصادم کے دوران شہید ہوگئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای آرمڈ فورسز جنرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 6 فوجی جوان ملٹری…

دبئی: مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور محمد ناظم نے نوٹوں سے بھرا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی،…

دبئی میں خاتون کو بےپردہ تصاویر دکھا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار

ابوظبی : اماراتی پولیس نے خاتون کی بے پردہ تصاویر اہلخانہ کو بھیج بلیک میل کرنے اور رقم بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت میں بلیک میلنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

نیتن یاھو کا اعلان انتخابات سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی بدترین شکل ہے، امارات

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس اعلان کی سختی سے مذمت کی ہے کہ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ17 ستمبر کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کے بعد وہ وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے…

اماراتی پولیس نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ابوظبی : اماراتی پولیس نے خفیہ اطلاع پر انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 18 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست و دارالحکومت ابوظبی کی پولیس کو ہیوی ڈیوٹی ٹرک کےخفیہ خانوں میں چھپاکر انسانی اسمگلنگ…

دبئی، ڈالر سے بھرے باکس کی ویڈیو وائرل، پولیس کی وضاحت

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ڈالر سے بھرے باکس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کی وضاحت دبئی پولیس نے کردی ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے ڈالر سے بھرے باکس کی ویڈیو وائرل ہونے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک افریقی…

دبئی، اسکول بس اور ٹینکر میں ہولناک تصادم، 15 طلباء زخمی

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسکول بس اور ٹینکر میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 15 طلباء زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں آج صبح اسکول بس اور واٹر ٹینکر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 طلباء زخمی ہوگئے، زخمی طلباء…

واٹس ایپ پر دو عورتوں‌ کی لڑائی عدالت تک پہنچ گئی

را س الخیمہ : ان دنوں اماراتی عدالت میں اپنی نوعیت کا منفرد مقدمہ زیر سماعت میں جس میں دو ساسیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیے والے الفاظ پر عدالت تک پہنچی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا کیس متحدہ عرب امارات کی…

دبئی کی ہائپرمارکیٹ میں ہولناک ٹریفک حادثہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی ہائپر مارکیٹ کے پارکنگ ایریا میں ہولناک حادثہ رونما ہوا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہائپر مارکیٹ یونین کوپ کی جانب سے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پارکنگ ایریا کے ایک آؤٹ لیٹ کے پاس…

اماراتی شہری کے پاس 10 لاکھ ڈالر کیسے آئے؟

دبئی :عالمی ہوائی اڈے پر لاٹری ٹکٹ خریداپنی قسمت آزمانے والے اماراتی شہری نے دس لاکھ امریکی ڈالر (15 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) کی رقم انعام میں جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں فروخت ہونے والی ڈیوٹی فری لاٹری…