وزیردفاع مارک ایسپر کے بیان پر ٹرمپ شدید نالاں، عہدہ خطرےمیں پڑگیا
واشنگٹن : وزیردفاع مارک ایسپر کے مظاہرین کوقابوکرنےکیلئےفوج تعیناتی کی مخالفت کے بیان پر امریکی صدر ٹرمپ ناخوش ہیں ،امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیردفاع کےبیان کےبعدان کاعہدہ خطرےمیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں احتجاج بدستورجاری…