The news is by your side.

Advertisement

اے آر وائی خصوصی

لیلۃ القدر : رمضان کے آخری عشرے میں چھپی ہزاروں مہینوں‌ سےافضل رات

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ایک رات ایسی ہے جسے ہزاروں مہینوں سے بہتر قرار دیا گیاہے کیونکہ اس رات میں ایک ایسی کتاب نازل کی گئی جو تمام آسمانی کتابوں کی سردار تصور کی جارتی ہے۔ قرآن مجید کے نزول سے قبل اللہ رب العزت نے سورۃ الحشر…

اعتکاف اوراس کے فضائل

اسلام خانقاہیت کا نام نہیں ہے ، نہ ہی دین کے لیے کہیں بھی دنیا ترک کردینے کا حکم ہے، لیکن سال میں ایک مرتبہ ساری دنیا سے منہ موڑ کراللہ سے دل لگالینے کا نام اعتکاف ہے، آج ملک بھر کے معتکفین اعتکاف کی نیت سے مساجد کا رخ کریں گے۔ عشق و محبت…

17 رمضان: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وفات

آج ام المومنین صدیقہ عالم جناب عائشہ کا یوم وفات ہے۔ آپؓ نے 17 رمضان 58 ہجری، بروز منگل 66 سال کی عمر میں اس دار فانی سے پردہ فرمایا تھا۔ حضرت عائشہؓ پیغمبر اسلام ﷺ کی صغیر سن زوجہ تھیں اور آپ نے انہیں شرف زوج اپنے دوست اور صحابی حضرت…

غزوہ بدر ۔ مسلمانوں کی پہلی فتح عظیم

ماہ رمضان کی 17 تاریخ سنہ 2 ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی اور مٹھی بھر مسلمانوں کو کفار کے لشکر پر فتح عظیم حاصل ہوئی۔ غزوہ بدر کو دیگر غزوات پر کئی اعتبار سے فوقیت حاصل…

21 مئی، پاک چین دوستی کا تاریخی دن

پاکستان اور چین نے اپنے دوستی کے سفر کا آغاز 21 مئی 1951 سے کیا، یہ رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوتا رہا اور آج 68 برس گزرنے کے بعد بھی دونوں ممالک کے درمیان مثالی دوستی قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان سن 1947 میں قائداعظم کی قیادت…

نواسۂ رسول امام حسن کا 1437 واں یومِ ولادت

آج نواسہ رسول امام حسنؑ کا 1437 واں یوم ولادت ہے، آپ ہجرت کے تیسرے سال مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بعد آپ تقریباً چھ ماہ مسندِ خلافت پر فائز رہے۔ امام حسن ابن علیؑ اسلام کے دوسرے امام تھے اور حضرت علی علیہ…

12 رمضان: حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل نازل ہونے کا دن

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے جو 4 آسمانی کتب نازل فرمائیں، وہ سب رمضان المبارک کے مہینے میں ہی نازل ہوئیں۔ اس ماہ کی 12 تاریخ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل نازل فرمائی گئی۔ انجیل کے آغاز میں حضرت عیسیٰ علیہ…

اسلام کی خاتون اول – ام المومنین حضرت خدیجہؓ کا1443واں یوم وصال

آج اسلام کی خاتونِ اول، حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا 1443 واں یومِ وصال ہے، آپ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی پہلی اور سب سے محبوب زوجہ تھیں، آپ کا شماربلاشبہ بانیانِ اسلام میں ہوتا ہے۔ حضرت خدیجہ ؓ، مکے کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا…

ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش

کابل: افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کے لیے پیش کردیا گیا، قرآن کا وزن 8.6 کلو گرام ہے۔ تفصیلا کے مطابق افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پاﺅڈر سے تحریر کردہ قرآنِ…

ترکی میں حضورﷺ کے جبہ مبارک کی زیارت جاری

انقرہ:رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورﷺ کا جبہ مبارک لوگوں کی زیارت کے لیے رکھ دیا گیا ہے، یہ جبہ حضرت اویس قرنی ؓ کے خاندان کے پاس رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاٹن ، ریشم اور لیلن سے تیار کیے گئے جبہ مبارک سے متعلق روایت ہے کہ اسے…