The news is by your side.

Advertisement

اے آر وائی خصوصی

ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل مہینہ

ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں ہی حضورانور سرور کونین حضرت محمدﷺ کو دنیا کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے بھیجا گیا۔ ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس مہینے نبی…

اے آروائی کیو ٹی وی کی جانب سے محافل میلاد کا انعقاد

نبی آخرالزماں ، سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع پر اے آروائی کیو ٹی وی بحریہ ٹاؤن لاہور اورعید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد کراچی میں محافل میلاد کا انعقاد کررہا ہے۔ ہفتہ کی شب بحریہ ٹاؤن لاہور اور عیدگاہ گراؤنڈ…

دہشتگردوں کے لیے دہشت، چوہدری اسلم کی زندگی پر ایک نظر

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کراچی پولیس کی فرنٹ لائن شخصیت ایس پی چوہدری اسلم آج ریموٹ کنٹرول دھماکے میں شہید ہوگئے، تحریک طالبان پاکستان نے ان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ دہشتگردوں کیلئےدہشت کی علامت ایس پی سی آئی ڈی چوہدری…

ذوالفقارعلی بھٹو مرحوم کی 86ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

پیپلزپارٹی کے بانی چئیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 86ویں سالگرہ پاکستانی سیاست کو ڈرائینگ روم سے نکال کر عوام میں لانےوالے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی چھیاسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔ ذوالفقار علی بھٹو صوبہ…

اے آروائی کیوٹی وی پیش کررہا ہے ماہ ربیع الاول میں بارہ روزہ خصوصی ٹرانسمیشن

اے آروائی کیوٹی وی پیش کررہا ہے ماہ ربیع الاول میں بارہ روزہ خصوصی ٹرانسمیشن جس میں ناظرین دیکھ سکیں گے یکم تا بارہ ربیع الاول تک خصوصی پروگرامزاقبال اورعشق رسول، معجزات رسول، ازواج مطہرات، بزم سیرت، معلم کائنات، مرحبا یا مصطفیٰ، مدحت…

پاکستان میں 2013 کا آخری سورج غروب ہو گیا

بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے دو ہزار تیرہ کا آخری سورج پاکستان میں غروب ہو گیا. بہت سی ناکامیوں ، کئی کامیابیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے دو ہزار تیرہ کا آخری سورج غروب پاکستان میں ہو گیا، پاکستان…

سال 2013 : کراچی اسٹاک مارکیٹ تیزی کے باعث بلندیوں کی جانب گامزن رہی

کراچی اسٹاک مارکیٹ رواں سال زبردست تیزی کے باعث بلندیوں کی جانب گامزن رہی، سیاسی استحکام اورغیر ملکی سرمایہ کاری کے باعث ہنڈریڈ انڈکس اٹھ ہزار تین سو سے زائد پوانٹس بڑھ پچیس ہزاردو سو اکسٹھ پوانٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ سال…

سال 2013 پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال رہا

دوہزار تیرہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہوا، کئی فلموں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ فلم وار، میں ہوں شاہد آفریدی، لمحے دا سیڈلنگ، زندہ بھاگ جیسی کئی فلموں نے پاکستان کی سینما…

سال 2013 : قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کامیاب ثابت ہوا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دو ہزار تیرہ کا سال اچھا رہا، غیر ملکی سرزمین پرقومی ٹیم کی پرفارمنس قابل ذکر رہی، پاکستان نے بھارت ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کو ان ھی کے ملک میں جا کر ہرایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سال دو ہزاد تیرہ کامیابیوں…

کیو ٹی وی کا بچیوں کے درمیان نعت مقابلہ ،مدحت مصطفیٰ

اے آر وائی کیو ٹی وی ماہ ربیع الاول میں بچیوں کا نعتیہ مقابلہ پروگرام مدحت مصطفٰی میں پیش کررہا ہے، بچیوں کے مابین مقابلہ نعت خوانی ہوا جس میں بڑی تعداد میں بچیوں نے حصہ لیا۔ نعت خواں کی نعت بچیوں کے مقابلہ نعت میں ججز کے فرائض…