The news is by your side.

Advertisement

اے آر وائی خصوصی

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا، کوئی شخصیت مزار پر بھی نہ آئی

لاہور : خودی کا درس دینے والے شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ اقبال کا یوم وفات خاموشی سے گزرگیا، کسی سرکاری شخصیت نے مزار پرحاضری دی نہ ہی حکومتی سطح پر کوئی تقریب منعقد ہوئی۔ خواب غفلت میں سوئی امت کو ہر سو جگانے میں مصروف رہنے والے آفاقی…

دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج ایسٹرکا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جو ش و خروش اور عقیدت سے منارہی ہے، اس مناسبت سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی تہواروں میں مرکزی اہمیت رکھنے والا تہوار…

گناہوں سے توبہ کی آج رات ہے

 رحمتوں، فضیلتوں اور برکتوں والی شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، اس موقع پرمساجد پر چراغاں اور خصوصی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات کو عام طور پر شب برات یعنی بری ہونے کی رات کہا جاتا ہے، اس رات…

برصغیر میں 166 سال قبل آج پہلی بار ٹرین چلی تھی

ریلوے آج برصغیر پاک و ہند میں سفر کا سب سے اہم اور سستا ذریعہ ہے ، کیا آ پ جانتے ہیں کہ اس خطے میں پہلی بار ٹرین 166 سال قبل آج کے دن چلی تھی۔ سنہ 1857 کی جنگ آزادی تک برصغیر پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت تھی اور حکومتِ برطانیہ اس کے…

ابراہم لنکن‘ موچی سے امریکا کے سولہویں صدر کےعہدے تک

امریکا کے سولہویں صدر ابراہم لنکن آہنی عزم کی ایک شاندار مثال ہیں، وہ 12 فروری 1809 کو امریکا میں ایک جوتے بنانے والے شخص کے گھر میں پیدا ہوئے، ان کی قیادت میں امریکا خانہ جنگی سے باہر نکلا۔ ابراہم لنکن نے اپنی زندگی کی ابتدا سے لےکر…

جلیاں والا باغ سانحے کو 100 برس مکمل

برصغیر کی تحریکِ آزادی میں ایک اہم موڑثابت ہونے والے واقعے ’جلیاں والا باغ‘ کو 100 سال بیت گئے ہیں‘اس واقعے نے برصغیرمیں آزادی کی مہم کو مہمیزکیا تھا‘ سنہ 1997 میں بھارت کے دورے پرملکہ برطانیہ نے اس تاریخ کا افسوس ناک باب قراردیا تھا۔…

بے گھر بچوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بے گھر بچوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس وقت 10 کروڑ سے زائد بچے بے گھری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اسٹریٹ چلڈرنز کا عالمی دن سنہ 2012 سے منایا جارہا ہے جس کا مقصد ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی…

اٹھارہ گولڈ میڈل حاصل کرنے والی لڑکی کا خصوصی انٹرویو

لاہور: فیصل آباد میڈیکل یونی ورسٹی سے گرایجویشن میں اٹھارہ گولڈ میڈل حاصل کرنے والی رعنا اسلم کا کہنا ہے کہ وہ آٹھویں جماعت سے ایک سیلف میڈ شخصیت ہیں، کامیابی میں والدہ کا بڑا ہاتھ ہے۔ لاہور میں رہنے والی رعنا اسلم نے گزشتہ دنوں…

سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے

پیپلز پارٹی کے بانی اورسابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو جب قید میں تھے، اسی دوران بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا دن آیا تو جیل میں قید باپ نے اپنی بیٹی کے نام ایک تاریخ ساز خط لکھا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 21 جون 1978 کو اپنی بیٹی بے نظیر بھٹو…

میجر اکرم شہید، نشانِ حیدرکو’ ہیرو آف ہلی‘ کیوں کہتے ہیں؟

سنہ1971 کے پاک بھارت معرکے کے ہیرو اور نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا81 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے، انہیں مشرقی پاکستان میں بھارتی افواج کے خلاف جرات و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر نشان…