The news is by your side.

Advertisement

اے آر وائی خصوصی

ذوالفقارعلی بھٹوکو کس جرم میں پھانسی کی سزا دی گئی

آج سے 40 سال قبل ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی ۔ یہ سزا کیوں دی گئی؟ یہ بات آج بھی بہت سارے لوگوں کے علم میں درست طور پر نہیں ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کا آغاز اُنیس سو…

محبوبِ الہیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دیگر انبیاء کی معراج کے واقعات ۔۔۔۔ خصوصی ویڈیو

اسلامی تاریخ اور واقعات کی روشنی میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ سے قبل بھی دیگر انبیاء کو معراج نصیب ہوئی تاہم ان کی نوعیت اور اہتمام آپ ﷺ کے سفرِ معراج  سے بالکل مختلف تھی۔ محبوبِ الٰہی حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ کے علاوہ جن انبیاء…

دھڑ جڑی بہنوں کی وہ کہانی جو آپ کو رونے پر مجبور کردے

آج کل ایسے بچوں کی پیدائش عام ہوگئی ہے جن کا دھڑ آپس میں جڑا ہوا ہوتا ہے، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دونوں بچوں کو علیحدہ بھی کیا جاسکتا ہے جس کے بعد دونوں ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔ تاہم آج سے ایک صدی قبل تک ایسے بچوں کو عفریت تصور…

قسطنطنیہ فتح کرنے والے عظیم سلطان کا یومِ ولادت

آج حدیثِ رسول ﷺ کی تکمیل کرنے والی عثمانی بادشاہ سلطان محمد فاتح کا یومِ ولادت ہے، محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کرکے قدیم بازنطینی سلطنت کا خاتمہ کیا تھا، اور یورپ میں خلافت ِعثمانیہ کے لیے شاندارِ فتوحات کی تھیں۔ محمد ثانی 30 مارچ 1432ء کو…

کیا خطبہ سنے بغیر نماز جمعہ ادا ہوجاتی ہے؟

اگر نمازی جمعہ کے روز مسجد اتنی دیر سے پہنچا ہے کہ خطبہ جمعہ نہیں سن سکا تو ایسی صورت حال میں نمازِ جمعہ کے اجر و ثواب میں کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ وہ خطبہ سننے کے ثواب سے محروم رہ جائے گا۔ یہ بات اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے چینل کیو ٹی…

آج مرہٹہ پیشوا باجی راؤ نے مغل افواج کو دہلی کے دروازے پر شکست دی تھی

کیا آپ مرہٹہ پیشوا باجی راؤ اول کے نام سے واقف ہیں، آج کے دن انہوں نے جنگِ دہلی میں مغل افواج کو شکست دے کر سلطنت مغلیہ کے زوال کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ جنگ دہلی میں آج سے 272 سال قبل 28 مارچ 1737کو مرہٹہ سلطنت کے…

دو قومی نظریے کے خالق سرسید احمد خان کو بچھڑے 121 برس بیت گئے

دو قومی نظریے کے خالق اور برصغیر کے مسلمانوں میں جدید تعلیم کے حصول سے متعلق آگاہی کے لیے زندگی وقف کرنے والے سرسید احمد خان کی آج 121  ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرسید احمد خان نےمسلمانوں کوجدیدعلوم…

صلیبی جنگوں کے فاتح صلاح الدین ایوبی نے آج مصرکی حکومت سنبھالی تھی

اسلامی تاریخ کے دلیر ترین حاکم صلاح الدین ایوبی نے آج کے دن مصر کی امارت سنبھالی تھی، انہوں نے صلیبی جنگوں میں فتح حاصل کرکے یروشلم کو اسلامی حکومت میں شامل کیا تھا۔ سلطان صلاح الدین نسلاً کرد تھے اور 1138ء میں کردستان کے اس حصے میں پیدا…

خلائی مخلوق کی تلاش: کیا ہم سے کمزور خلائی مخلوق موجود ہے؟

جب سے انسان ترقی یافتہ اور خلائی اسرار سمجھنے کے کچھ قابل ہوا ہے، تب سے وہ اس تلاش میں سرگرداں ہے کہ کیا اس وسیع و عریض کائنات میں ہم اکیلے ہیں یا ہمارے جیسا کوئی اور بھی سیارہ اپنے اندر زندگی رکھتا ہے؟ کیا کوئی سیارہ ایسا بھی ہے جہاں زمین…

آج خلافت عباسیہ کے مشہور ترین خلیفہ ہارون الرشید کی برسی ہے

آج خلافت ِ عباسیہ کے پانچویں اور مشہور ترین خلیفہ ہارون الرشید کی1210 ویں برسی ہے، وہ 23 سال مسند ِ خلافت پر فائز رہے اور ان کادور خلافت ِ عباسیہ کے سنہرے دور سے تعبیر کیا جاتاہے۔ ہارون الرشید کی پیدائش ایک روایت کے مطابق فروری 763ء میں…