لگژری ایشیا کی درآمد پر پابندی، تاجروں کا ردعمل آگیا
بزنس مین گروپ نے کہا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کو درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھانے سے قبل ایک بار پھرآن بورڈ نہیں لیا گیا۔
چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے لگژری آئٹمز پر پابندی عائد کرنے اور کاروں، گھریلو…