The news is by your side.

Advertisement

بزنس

ڈالر کی قیمت 122 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی : روپے کی قدر کو ایک اور دھچکا، ٹریڈنگ کے آغاز پر  ڈالر کی قیمت 122 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی تھی، جو بعد میں کم ہوکر 119.85  پیسے پر آگئی،  معاشی ماہرین کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے باعث ڈالرکی قدر اضافہ ہوا رہا ہے۔…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی : پی آئی اے کے ریوینیو میں اضافہ

کراچی : پی آئی اے کی کارکردگی میں موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گذشتہ سال کی نسبت 7فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پہلی سہ ماہی میں پی آئی اے کو روینیو کی مد میں23.5ارب حاصل ہوئے جو گذشتہ برس کے اس عرصے سے 1.6ارب روپے سے زائد جبکہ آپریشنل…

پاک افغان کشیدگی کے باوجود پاکستانی برآمدات میں 2 سال کا ریکارڈ اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق افغان منڈی میں پاکستانی اشیاء کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے برآمدات 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان تنازع اور کشیدگی کے باوجود پاکستانی اشیاء کی…

گردشی قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد : گردشی قرضوں کی مکمل ادائیگیوں کے باوجود مسائلہ حل نہ ہوسکا،گردشی قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، صرف پی ایس او کے  واجبات کا حجم تین سو ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گردشی قرضوں کامعاملہ بحرانی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا ہوگا، ورلڈ بینک

واشنگٹن : ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت کے بارے میں اہم پیشگوئی کردی، بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ملکی معاشی شرح نمو پانچ فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے…

نگراں وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری روک دی

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری روک لی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے سفارش کردہ سمری پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کو پرانی قیمتوں پر…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ متوقع

واشنگٹن : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مشاورتی مذاکرات رواں ماہ کے اختتام پر اسلام آباد میں ہوں گے، جس میں نگراں وزیر خزانہ شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ نے معاشی صورتحال کا جائزہ لیا، وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد…

عالمی بینک کا پاکستان کو کشن گنگا ڈیم کے معاملے پرثالثی عدالت کے قیام کی درخواست واپس لینے کا مشورہ

واشنگٹن :  عالمی بینک نے ایک بار پھر بھارت کی طرف داری کردی، عالمی بینک نے پاکستان کو کشن گنگا اور رتلےڈیم کے معاملےپر ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی درخواست واپس لینےکا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے ایک بار پھر بھارت…

نگراں حکومت کا پہلا کاروباری دن، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: مسلم لیگ ن کی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں حکومت کے پہلے کاروباری دن پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی پر ن لیگی حکومت کے رخصت ہونے اور نگراں سیٹ اَپ کے آنے سے کافی فرق…

پاکستان پھر آئی ایم ایف کا در کھٹکھٹائے گا، معاشی ماہرین

اسلام آباد : پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹائے گا، معاشی ماہرین کی جانب سے پیش گوئیوں میں شدت آگئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی جریدے ہوں یہ ملکی معاشی ماہرین معاشی صورتحال کے باعث پاکستان کے آئی ایم ایف کے در پر جانے…