The news is by your side.

Advertisement

بزنس

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 155.23 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر…

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی، ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع

کراچی: چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر چینی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چینی بروکریج فرمز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اسٹاک…

بہتر پالیسی نہ ہونے سے کپاس کی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے: چیئرمین کاٹن ایسوسی ایشن

اسلام آباد: کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ بہتر پالیسی نہ ہونے سے کپاس کی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے، کپاس کی درآمدات کے باعث بھاری زر مبادلہ بیرون ممالک جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد / کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم (آمدن) ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں پانچویں بار توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی گئی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ۔برادر ملک چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا بریفنگ میں چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج سلیمان مہدی نے کہا ہے کہ کہ یہ…

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان آئل اینڈ گیس ریگو لیرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن…

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد : مہنگائی کی ماری عوام کیلئےخوشی کی خبر آگئی ، یکم دسمبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوروپےنوے پیسے کی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کوبھجوادی گئی ہے، ذرائع کا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 8 ماہ بعد 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 500 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ دن کے آغاز پر 100…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی گندم اور بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گندم کی امدادی قیمت میں 15 روپے فی من اضافے اور بجلی کی قیمت میں 11پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں…