The news is by your side.

Advertisement

بزنس

تاجروں کے لیے بڑی خوش خبری

اسلام آباد: تاجروں کو شناختی کارڈ کی شرط اور فکس ٹیکس نظام کے نفاذ پر ریلیف دینے کے امکان کے بعد حکومت اور تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تاجروں میں ڈیڈ لاک پر درمیانی راستہ نکالنے پر اتفاق…

وفاقی حکومت کی مثبت پالیسیاں، قومی اداروں کی آمدنی بڑھنے لگی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی مثبت پالیسیوں کے اثرات سامنے آنے لگے، وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے ایک بارپھر ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت بنائی گئیں وفاقی حکومت کی پالیسیوں سے مثبت نتائج…

برآمد کنندگان کی مالی وسائل سے متعلق مشکلات کا ازالہ کریں گے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کو مالی وسائل کی فراہمی سے متعلق مشکلات کا ازالہ کیا جائے گا، حکومت برآمدات کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے…

جو شخص بھی کما رہا ہے اس سے ٹیکس لینا چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اس وقت 30 سے 35 لاکھ تاجر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، جو شخص بھی کما رہا ہے ہم اس سے ٹیکس لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر خزانہ…

ایف بی آر نے بینکوں سے کھاتے داروں کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کھاتے داروں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ بینک اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کی تمام معلومات ایف بی آر کو فراہم کریں، بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے…

اسٹیٹ بینک کی گزشتہ مالی سال کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری

کراچی : اسٹیٹ بینک نے30جون2018کو ختم ہونے والے مالی سال کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال ترقی کا ہدف6.2فیصد کے مقابلے میں3.3 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ مالی سال کی معاشی جائزہ رپورٹ…

تاجروں نے ٹیکس ریٹرنز فارم اردو میں بنانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرنز فارم کو اردو میں بنایا جائے تاکہ تاجروں کو پریشانی نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے تاجروں کو درپیش مسائل کے پیش…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے7کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی)نےپاکستان کےلیے7کروڑ50لاکھ ڈالرقرض کی منظوری دے دی۔ قرض کی رقم سیکنڈری تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے دی جائے گی. تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اےڈی بی…

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، قرض کی دوسری قسط پر مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ، وفد پاکستان میں پروگرام کےتحت پہلے دیے گئے قرض کا جائزہ لے گا اور کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کو قرض کی دوسری قسط دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزرات خزانہ کے…

ایک ارب 120 کروڑ ڈالر نقصان کے باوجود جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی

واشنگٹن: دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق ایما زون کے مالک اہلیہ سے علیحدگی اور کمپنی کے نقصانات کے باوجود سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی دولت اور اثاثوں پر نظر رکھنے والے میگزین…