The news is by your side.

Advertisement

بزنس

توانائی بحران کا واحد حل ایل این جی ہے، شاہد خاقان عباسی

وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل ایل این جی ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد کے انتظامات مکمل ہیں تاہم ابھی تک نرخوں کا تعین باقی ہے۔ سینیٹرمحمد یوسف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں…

گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر اُوگرا کا سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ

گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں پہلے مرحلے میں صنعتی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر اُوگرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے مطابق رواں سال بجلی…

نجکاری کمیشن کے نو منتخب بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس بدھ کوطلب

نجکاری کمیشن کے نو منتخب بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس بدھ کوطلب کرلیا گیا، پی آے اے اوراسٹیل مل سمیت اکتیس سرکاری اداروں کی نجی شعبےکو فروخت کے معاملات کا جائزہ لیا جائےگا۔ اجلاس کی صدارت وزیرمملکت اور چئیرمین نجکاری…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا، مارکیٹ دو نئے ریکارڈ بناکر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان کاروباری ہفتےکےآغاز پربھی برقراررہا۔۔بعض حلقوں کی جانب سےمارکیٹ…

چائے کی درآمد میں 27فیصد کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران چائے کی درآمد میں ستائیس فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق رواں سال جولائی سے نومبر کے دوران مجموعی طور پر دس کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی ۔…

اشیاء خوردونوش کی برآمدات میں ڈھائی فیصد سے زائد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں اشیاء خوردونوش کی برآمدات ڈھائی فیصد سے زائد کا اضافہ ریکاڈ کیا گیا،پاکستان بیوروشماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک پاکستانی اشیائے خورد و نوش کی برآمدات میں دو اعشاریہ چھ تین فیصد کا اضافہ ہوا جس کے…

زرعی قرضوں کی تقسیم میں11 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں زرعی قرضوں کی تقسیم میں گیارہ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق بینکوں نے ایک سواٹھارہ ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے۔ اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال میں بینکوں کیلئے…

حکومت ویلیو ایڈیشن کی حوصلہ افزائی کرے ، ایف پی سی سی آئی

وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی )کے صدر زبیر احمد ملک نے حکومت پر زور دیا ہے کہ حکومت ویلیو ایڈیشن کی حوصلہ افزائی کرے ، جس سے برامدات میں اضافہ اور بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہو گا۔ کاروباری برادری کے ایک وفد سے بات…

ٹیکسٹائل تجارتی وفد نائیجریا اورسوڈان بھیجنے کا فیصلہ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے پی)نے نائیجیریا اور سوڈان کو کی جانے والی ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ کیلئے”ٹیکسٹائل تجارتی وفد“بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وفد میں شرکت کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری 2014ء مقررکی…

رواں مالی سال:سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 2.1 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا۔ماہ دسمبر 2013ء میں برآمدات کا حجم بڑھ کر 625,000 ٹن ہوگیا ۔ اس طرح اس میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے…