The news is by your side.

Advertisement

بزنس

اشیائے خورد ونوش کی برآمدات میں 2.63 فیصد اضافہ

رواں مالی سال 2013-14ء کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر 2013ء )کے دوران اشیائے خورد و نوش کی برآمدات میں 2.63 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2013ء کے دوران ایک ارب 61…

پاکستان میں”بزنس انکیوبیشن کانفرنس“کا انعقاد

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نوجوانوں میں کاروبار کیلئے رجحان کو بڑھانے اور درپیش مشکلات کو اجاگر کرنے کیلئے کانفرنس کا انعقاد کیا،”پاکستان میں بزنس انکیوبیشن“کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام سنٹر فار انٹرنیشنل…

روپے کی قدر میں کمی ، پاکستان کیلئے خام تیل 10 فیصد مہنگا

روپےکی قدرمیں کمی کےپاکستانی معشیت پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔روپے کی قدر میں کمی سے درآمدی تیل کی قیمت میں بھی دس فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ رواں مالی سال کے دوراں روپے کی قدر میں چودہ روپے کی کمی کے باعث درآمدی خام تیل کی قیمت میں…

رواں سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں نمایاں اضافہ

سال دوہزار تیرہ پاکستانی روپے کی کیلئے کسی رولو کوسٹر رائڈ سے کم نہ تھا۔ رواں سال جہاں ڈالر کی قدر مجموعی طور پر میں چودہ روپے کا اضافہ ہوا تو وہیں وزیر خزانہ کے ایک بیان پرڈالر کی قدر میں تین روپے تک کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔…

ٹیکس ریٹرنزداخل کرانے کے رجحان میں اضافہ

وزیراعظم کے مراعاتی پیکیج اور ایف بی آر کی ٹیکس دہندگان کے لئے آگاہی اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق بھرپورمہم کے نتیجے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے . رواں سال کے لئے فیڈرل بورڈ آف…

دسمبر کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمی

دسمبر کے چوتھے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.22فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے بھی قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.39 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 ہزار روپے…

بھارتی تاجروں کا وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافے کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے ہندوستانی تاجروں کا ایک وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گا، انڈین فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر دلدارسنگھ کے مطابق…

سیاسی جماعتیں یورپی پارٹیوں سے تعلقات بہتر بنائیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو یورپی یونین سے جی ایس ٹی پلس درجہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی سیاسی جماعتیں یورپی سیاسی پارٹیوں سے تعلقات بہتر بنائیں۔ کراچی میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی…

آئی ایم ایف کو چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکے قرض کی واپسی

ٓپاکستان نےآئی ایم ایف کو چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا مزید قرض واپس کردیا۔ سستا ہوتا ڈالر ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث جمعے کو مہنگا ہوگیا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی ایک اور قسط کامیابی سے ادا کردی…

نجی شعبےکی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جولائی تانومبر نجی شعبے کی جانب سے لئے گئےقرضوں کا حجم ایک سو پچھتر ارب روپے رہا ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں نجی شعبےکی جانب…