The news is by your side.

دوام

AN INSPIRATIONAL TALE OF A SCIENTIST’S LOVE TO HER HOMELAND

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

"فاریہ انعام سے میری پہلی ملاقات الحمراء آرٹس کونسل میں ہوئی تھی جو کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ خوشگوار نہیں تھی "۔اَرحم تنویر نے ایک شریر سی نظر منتہیٰ پر ڈالی ۔جو اُس کی طرف متوجہ نہیں تھی ۔ "پھر اِس کے ہم جب جب ملے ، جہاں جہاں ملے ‘ وہ…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز استعمال کیے جارہے تھے۔ اگرچہ ایس ٹی ای کے پاس اب تک ایسی کوئی سہولت موجود نہیں تھی مگر پھر بھی پچھلے تباہ کن سیلاب کی نسبت اب ان کے پاس کارکنان کی ایک بڑی تعداد اور ایک مکمل…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

شہریار کے سوا تمام ونگ کمانڈر اور ان کے وائس کمانڈر ز کو میں ابھی اسی وقت ان کے عہدوں سے برطرف کررہی ہوں ۔ منتہیٰ کی گونجیلی آواز نے کانفرنس روم کے پن ڈراپ سائلنس کو توڑا ۔ ہنگامی میٹنگ کا آغاز ہو چکا تھا جس میں ڈاکٹر عبدالحق نے منتہیٰ کی…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

ارمان اس روز پشاور میں تھا ۔۔ کوہاٹ یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے کچھ سٹوڈنٹس نے کمپیوٹر پروگرام ڈیزائن کیے تھے ۔ ارمان نے اُن سے میٹنگ کے بعد ونگ کمانڈر شہریار جہانگیر کو مطلع کیا تھا کہ وہ جلد از جلد اِن سٹوڈنٹس سے رابطہ کرے ۔ اُسے اب…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

"لاسٹ سمیسٹر میں منتہیٰ کی مصروفیات بہت بڑھ چکی تھیں ۔۔" ایک تو کوا نٹم میکینیکل ویوز جیسے مشکل موضوع پر تھیسس کا چیلنج ۔ اور پھر ایس ٹی ای کے برین ونگ کی کمانڈ کئی دفعہ ایسا ہوتا کہ وہ ویکلی میٹنگ میں نہیں جا پاتی ۔ لیکن اپنی ویکلی ریسرچ…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

"جنت شاید کوئی ایسی ہی جگہ ہوگی ۔۔۔" سوات اور کالام میں ہر سو بکھرے حسن کو دیکھ کر فاریہ بے اختیار بول اٹھی ۔۔ "لیکن اس جنتِ ارضی کو انسان کس طرح جہنم بنا رہا ہے ۔۔ اِس پر بھی غور کرو"۔۔ منتہیٰ کا مدلل جواب حاضر تھا۔ "پوائنٹ ٹو بی…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

فاریہ کی انگلیاں کٹھا کھٹ لیپ ٹاپ پر بزی تھیں اور شرارتی چہرے کا اتار چڑھاؤ گواہ تھا کہ محترمہ کوئی کارنامہ سرانجام دینےمیں مصروف ہیں ۔۔۔ منتہی ٰنے ایک آدھ بار گھور کر اسے دیکھا پھر اپنے کام میں مصروف ہوگئی ۔۔۔ "یاہووووو۔۔ کا نعرہ لگاتے…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

بہت سارے دلوں کو توڑتا بہت سے اَشکوں کو بہاتا لاکھوں گھروں کو تباہ کرتا ۔۔ ہزاورں جانوں سے کھیلنے کے بعد۔۔ طوفان تھم چکا ہے ۔۔ خدا نے اپنے فرشتوں کو حکم دیا۔۔ کہ اُس مقام پر جا ؤ۔۔ اور۔۔ مصیبت میں گھرے لوگوں کو اپنے مضبوط پروں کی…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

"ابے تو نے زارش جیسی حسینہ کو ناراض کردیا" ۔۔ صمید کا صدمے سے برا حال تھا ۔ "میری اُن سے کبھی دوستی ہی نہیں تھی تو ناراضی کا کیا سوال ۔۔ ؟؟ "۔۔ارمان نے ناک سے مکھی اڑائی "اف۔ میرے شہزادے ۔۔ اُس نے رامش بھائی سے خود اشاروں کہا تھا کہ اس کا…

آفاقی عشق کی لازوال داستاں – دوام

سر یوسف کے لبوں پر گہری مسکراہٹ آئی ا نہیں یہی امیدتھی۔ ٹھیک ہے میں آ پ کو کانٹیکٹ نمبر دے رہا ہوں مزید تفصیلات آپ خود طے کر لیں اگرچہ آپ انفرادی طور پر اِس ڈسکشن میں شریک ہوں گی لیکن میری خواہش ہے کہ آ پ مجھے اس کی اوورآل پروگریس سے آ گاہ…