The news is by your side.

Advertisement

انٹرٹینمںٹ

گیم آف تھرونز کی اداکارہ کی ایوارڈ شو کے دوران اچانک شادی

لاس ویگاس: امریکا میں ہونے والے میوزیکل ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب کے دوران امریکی گلوکار جوئی جانس نے اداکارہ اور گیم آف تھرونز کی کردار (سنسا اسٹارک) صوفی ٹرنر کو اپنا شریکِ حیات بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاس ویگاس میں بل بورڈمیوزک…

ہراسگی تنازع، سپر اسٹار علی ظفر کا بڑا انکشاف

لاہور: سپر اسٹار علی ظفر نے ہراسگی کیس سے متعلق اہم انکشاف کر دیا. تفصیلات کے مطابق میشا شفیع اور علی ظفر تنازعے میں انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، سپر اسٹار کے حالیہ ٹویٹ سے صورت حال میں نیا موڑ آگیا. علی ظفر نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں مختلف…

عدالت نے میشا شفیع پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا، قانونی ٹیم علی ظفر

کراچی : نامور گلوکار علی ظفر کی قانونی ٹیم نے کہا ہے کہ محتسب نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی تھی، گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع کے تازہ الزامات کے جواب میں گلوکار…

’’ رشی کپور (چنٹو) نے کینسر کو شکست دے دی‘‘

ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور سے متعلق گزشتہ برس سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں اور امریکا میں اس کا علاج کرارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ برس سے یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ رشی کپور…

علی ظفر، میشا شفیع تنازع، سپر اسٹار کا فیصلہ کن اقدام کا اعلان

لاہور: علی ظفر میشا شفیع تنازع اہم موڑ‌پر پہنچ گیا، سپر اسٹار نے فیصلہ کن اقدام کا عندیہ دے دیا. تفصیلات کے مطابق علی ظفر اور میشا شفیع کی جانب سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف الزامات کا سلسلہ جاری ہے. آج ٹویٹر پر علی ظفر نے…

یاسر حسین پر مداحوں کی تنقید، اقرا عزیز کا کرارا جواب

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ اقرا عزیز ساتھی اداکار و میزبان یاسر حسین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے اداکار یاسر حسین پر ٹیلی فلم ’دردانہ‘ میں خواجہ سرا کے کردار کے حوالے سے مداح کو جواب دینے پر تنقید کی…

معروف ہالی وڈ اداکارنے 17 برس چھوٹی اداکارہ سے شادی کرلی

لندن:افریقی نژاد برطانوی ہالی وڈ اداکار ادریس اکونا ایلبا نے خود سے 17 برس کم عمر اداکارہ اور سابق حسینہ 29 سالہ سیبرینا ڈھورے سے شادی کرلی۔خیال رہے کہ 46 سالہ ادریس ایلبا کی یہ تیسری شادی ہے، اس سے قبل ان کی پہلی دونوں شادیاں طلاق پر ختم…

“اوینجرز اینڈ گیم” نے پانچ دن میں‌ تاریخ رقم کر دی، ایک ارب ڈالر کا بزنس

لاس اینجلس:‌ ہالی وڈ کی مشہور  زمانہ سیریز  اوینجرز  کی نئی فلم نے تاریخ رقم کر دی، تمام ریکارڈز توڑ  ڈالے. تفصیلات کے مطابق اوینجرز سیریز کی فلم اینڈ گیم نے پانچ دن میں ایک ارب ڈالر کا بزنس کرکے تمام تجزیہ کاروں کو ورطہ حیرت میں‌ ڈال دیا،…

اداکارہ حریم فاروق کا ڈریسنگ اسٹائل توجہ کا مرکز

کراچی: فیشن انڈسٹری میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا ہے، نت نئے ڈیزائن کی ملبوسات متعارف کرائی جاتی ہیں لیکن اس بار 40 سال قبل زیب تن کیا جانے والا ڈریسنگ اسٹائل توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ حریم فاروق کو حال ہی میں…

کیا شاہ رخ‌ خان کو نریندر مودی کی شکست کا انتظار ہے؟

ممبئی: میگا بجٹ فلم "زیرو" کی ناکامی کے بعد شاہ رخ نے مزید فلمیں کرنے سے انکار کر دیا. تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے کنگ خان اس وقت اپنے کیریر کے مشکل ترین دور تک سے گزر رہے ہیں، ان کی فلموں کو پے در پے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا. کنگ خان…