The news is by your side.

Advertisement

انٹرٹینمںٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈرا بولاک سب سے زیادہ معا وضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

ہالی ووڈ:آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈرا بولاک اکیاون ملین ڈالر کی متوقع آمدنی کے ساتھ ہالی وڈ کی سب سے زیادہ معا وضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ فوربس میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈرا بولاک نے جینیفر…

فلم ’’نائٹ ایٹ دی میوزیم ‘‘کے نئے سیکوئیل کا ٹریلر جاری

فلم ’نائٹ ایٹ دی میوزیم ‘کے نئے سیکوئیل کا ٹریلر جاری کردیاگیا،شان لیوی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں اداکار ولیم اوبن سٹیلر نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ طنز ومزاح سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’نائٹ ایٹ دی میوزیم ‘کے نئے سیکوئل…

گلوکارکشورکمارکا 85واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

برصغیرکے معروف گلوکارکشور کمارکا85 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، کشورکمار 4اگست 1929کوپیداہوئے۔ انہوں نے نہ صرف گائیکی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے بلکہ فنون لطیفہ کے کئی شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا۔وہ مقبول پلے بیک…

بھارتی پرچم کی توہین ملکہ شراوت کومہنگی پڑھ گئی

آندھراپردیش: بھارتی اداکارہ ملکہ شراوت کو ترنگا لپیٹنا مہنگا پڑھ گیا،بھارتی پرچم کی توہین کے الزام میں دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملکہ شروات کو طلب کرلیا گیا۔ بولڈ مناظر کی عکسبندی سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی…

پاکستانی فلموں کو ایک بارپھر آسکرایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہونے کا سنہری موقع

پاکستانی فلموں کوایک بارپھر آسکرایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہونے کا سنہری موقع مل گیا ہے،آسکرایوارڈمیں شامل ہونے کے لئے پاکستان اکیڈمی کی سلیکشن کمیٹی نے پچیس اگست کی ڈیڈلائن دے دی۔ دنیا ئے فلم کا سب سے بڑا میلہ آسکرایوارڈ شوبز سے تعلق رکھنے…

ہالی ووڈ:سائنس فکشن فلم “دی میزرنر”کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ایکشن سے بھرپور فلم۔۔دی میز رنر۔۔کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو لفٹ کے ذرہعے ایک ایسی دنیا میں جا پہنچتاہے جہاں اس کی یاداشت کھو جاتی ہے۔۔اسے یاد ہے تو صرف اپنا نام۔۔اس دنیا میں اس کا کوئی…

گلوکاراخلاق احمد کومداحوں سے بچھڑے15سال بیت گئے

خوبصورت آواز اور سریلا انداز والے گلوکار اخلاق احمد کی آج یاد آرہی ہے۔ سروں کی دنیا میں منفرد مقام رکھنے والے اخلاق احمد کی پندرھویں برسی آج  منائی جارہی ہے۔موسم حسین اورکسی کی یادآئے تو اخلاق احمد کا گانا۔ساون آئے ساون جائے ضرور سنا…

اداکارہ کاجل کی 4 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجل نے ایک بار پھر فلموں میں واپسی کا اعلان کردیا ہے اور وہ اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں اس نئی فلم میں کام کریں گی۔ آخری بار کرن جوہر کی فلم ’’مائی نیم از خان‘‘ میں 2010ء میں کام کیا تھا ، اب وہ اپنے شوہر…

گارڈینز آف دی گلیکسی۔۔نے نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

ہالی ووڈ باکس آفس پرسپرپاورزچھاگئے،فلم گارڈینزآف دی گیلیکسی نےنمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ دنیا پرقبضہ کرنےکا جنون سرچڑھ کربول رہاہے،طاقت ورسپرپاورز نےکرلی ہے تیاری ایک کےبعد ایک حملہ کرنےکی،ایسے میںامریکی پائلٹ پیٹرکا جہازغلطی سےسپر پاورز کی…

ڈزنی لینڈ کی نئی تھری ڈی فلم ان ٹو دی ووڈ کا ٹریلر ریلیز

ڈزنی لینڈ : نئی تھری ڈی فلم ان ٹو دی ووڈ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا، جادوئی درختوں کے درمیان پھنس جانے والی لڑکی کی کہانی کے لئے بچوں کا انتظار اب بس ختم ہونے کو ہے۔ کہانیوں میں پڑھا تھا کہ جادوئی بیل آسمان تک جاتی ہے لیکن ایسا سچ مچ ہوتا ہے یہ…