The news is by your side.

Advertisement

انٹرٹینمںٹ

جینیفرلارنس سب سے زیادہ کمانے والے اسٹارز میں سرفہرست

جینیفر لارنس سب سے زیادہ کمانے والے اسٹارز میں سرفہرست ہے، جینفر کو ریکارڈ بنانے اور اپنا ریکارڈ توڑنے کی جیسے عادت سی ہوگئی ہے۔ باکس آفس پر راج کرنے کے سپنے یوں تو سبھی اسٹارز دیکھتے ہیں لیکن ان سپنوں کو حقیقت میں ہوتا ہوا…

ہالی ووڈ میں پروڈیوسرز گِلڈ ایوارڈز سجنے جا رہا ہے

ہالی ووڈ میں پروڈیوسرز گِلڈ ایوارڈز سجنے جا رہا ہے، ایوارڈز کے لئے ایکشن، سسپنس، رومانس اور تھرل سے بھرپور دس فلموں کا انتخاب کرلیا گیا۔ ہالی وڈ میں اداکاروں، گلوکاروں کے لئے تو ایوارڈز کے بہاریں سجتی ہی رہتی ہیں لیکن اس مرتبہ…

اینی میٹڈ فلم ریو ٹو رواں سال مارچ میں ریلیزہوگی

بچوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اینی میٹڈ فلم ریو ٹو رواں سال مارچ میں ریلیزہوگی۔ خبردار ہوشیار اب کی بار بلو اور جیول ریوڈی ڈی جنیرو چھوڑنے کے لئے ہیں تیار ، یہ دونوں ہرے ہرے مٹھو میاں جارہے ہیں ایک نئی نگر، ریوڈی جنیرو سے…

معروف مزاحیہ فنکار لہری کی آج 85ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

بے ساختہ مکالموں سے لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اداکار لہری کی آج پچاسی ویں سالگرہ ہے۔ لہری انیس سو انتیس میں بھارت میں پیدا ہوئے، خوبصورت، برجستہ اور چبھتے ہوئے جملوں سے طنز و مزاح پیدا کرنا اور پھر انتہائی کامیابی سے…

سال 2013: برطانوی گلوکاروں کیلئے کامیابی کا سال رہا

سال دوہزار تیرہ برطانوی گلوکاروں کیلئے کامیابی کا سال رہا ، بر طانیہ کے راک بینڈ نے اس سال مداحوں کے دل جیتنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی، بہترین میوزک البم نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔ برطانوی میوزک بینڈ ون ڈائریکشن کی میوزک البم…

سال2013: پاکستان فلم، سینمااور فیشن انڈسٹری کیلئے سب سے بہتر رہا

سال دوہزارتیرہ پاکستان فلم، سینما اور فیشن انڈسٹری کیلئےگزشتہ ایک عشرے میں سب سے بہتر رہا،مگر شوبز کے افق پر چمکنے والے بہت سے ستارے ہمیشہ کیلئے ڈوب گئے۔ سال دوہزار تیرہ میں ملکی اور غیرملکی53 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی گئیں جن میں…

سال 2013 پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال رہا

دوہزار تیرہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہوا، کئی فلموں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ فلم وار، میں ہوں شاہد آفریدی، لمحے دا سیڈلنگ، زندہ بھاگ جیسی کئی فلموں نے پاکستان کی سینما…

فیشن شو میں سرینا ولیمز اور وکٹوریہ ازارینکا کی شاندار کیٹ واک

ٹینس کے کھلاڑی فیشن کے میدان میں اتر آئے، ٹینس کی بہترین کھلاڑی سرینا ولیمز اور وکٹوریا نے ریمپ پر کیٹ واک کر کے شائقئین کے دل جیت لئے۔ تھائی لینڈ میں رنگارنگ فیشن شو کا انعقاد ہوا، جسمیں ماڈلز کے ساتھ ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اور…

جدید سندھی ادب کے بانی،شیخ ایاز کی آج 16ویں برسی منائی جا رہی ہے

جدید سندھی ادب کے بانی اور بیسویں صدی کے سب سے بڑے سندھی ادیب، شاعر،ڈرامہ نگار و دانشور شیخ ایاز کی آج سولہویں برسی منائی جا رہی ہے۔ بھٹائی کی صوفیانہ شاعری کا تسلسل, انسان دوستی ، وطنیت، پیار، تذکرہ حسن، صوفی ازم، قربانی اور سچ…

معروف بھارتی اداکار فاروق شیخ انتقال کرگئے

معروف بھارتی اداکار فاروق شیخ دل کا دورہ پڑنے پر پینسٹھ برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کرگئے۔ فاروق شیخ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان دنوں دبئی میں چھٹیاں گذارنے آئے ہوئے تھے، پچیس مارچ انیس سو اڑتالیس کو پیدا ہونے والے…