The news is by your side.

Advertisement

انٹرٹینمںٹ

بگوٹا: فیملی میوزک بینڈ کی انٹرنیٹ پر دھوم

کولمبین شخص نے اپنے بچوں سمیت انوکھے موسیقی آلات کے ساتھ میوزک بینڈ بنا کر راتوں رات شہرت حاصل کرلی۔ کہا جاتا ہے کہ کوئی چیز ناقابل استعمال نہیں کیونکہ بیکار اشیا کو ری سائیکل کرکے دوبارہ قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے، ایسا ہی…

ہالی وڈ کی ایکشن فلم جیک ریائن شیڈو ریکروٹ کا شاندار پریمئیر

لاس انجلس میں ہالی وڈ کی ایکشن فلم جیک ریائن شیڈو ریکروٹ کا رنگارنگ پریمئیر سجا، جسمیں فلم کی کاسٹ سمیت معروف اداکاروں نے شرکت کی۔ ہالی وڈ کی نئی ایکشن سے بھرپور فلم جیک ریائن شیڈو ریکروٹ کا رنگارنگ پریمئیر لاس اینجلس میں ہوا،…

کامیڈی فلم رائیڈ آلونگ کے باکس آفس پر راج کا امکان

ہالی وڈ کامیڈی فلم رائیڈ آلونگ کے باکس آفس پر راج کرنے کا امکان ہے جبکہ ڈیذنی لینڈ کی فلم فروزن کو بھی بچوں میں خوب پزیرائی مل رہی ہے۔ رواں ہفتے ہالی وڈ باکس آفس پر قہقہوں اور مسکراہٹوں کا شہکار راج کرے گا۔ فلم رائیڈ آلونگ…

ہالی وڈ فلم اینڈلس لو کا ٹریلر جاری کردیا گیا

امیر لڑکی اور غریب لڑکے کی محبت پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی رومانوی فلم ''اینڈ لیس لو'' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کی رومینٹک فلم اینڈلس لو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم انیس سو اکیاسی کی فلم کا ری میک ہے،…

ہالی ووڈ کی نئی فلم ”دی موسٹ وانٹِڈ”کا ٹریلرریلیزکردیا گیا

بچوں بڑوں کے لیے خوشخبری والٹ ڈزنی فلمز کی نئی انیمیٹڈ فلم”مپٹس ۔دی موسٹ وانٹِڈ“کا ٹریلر شائقین کیلئے ریلیزکر دیا گیا، بچوں اور بڑوں کیلئے رنگا رنگ تفریحی سے بھرپور انیمیٹد فلم”مپٹس۔دی موسٹ وانٹِڈ کا ٹریلر منظر عام پر…

ہالی وڈ کی نئ ہارر فلم کلاون کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

دل دہلا دینے والے واقعات اور جسم میں خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم " کلاوٴن" کا ٹریلر ریلیز کر دیا۔ فلم کی کہانی ایسے شخص کے گِرد گھومتی ہے، جو اپنے بیٹے کی چھٹی سالگرہ پر مسخرے…

لاس اینجلس:71ویں گولڈن گلوب فلمی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

لاس انیجلس میں رنگارنگ گولڈن گلوب ایوارڈز کا میلہ سجا، ریڈ کارپٹ پر فنکاروں کی آمد کے ساتھ سال کی بہترین فلموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، جسمیں ٹویلیو یرز آسلیو نے میدان مار لیا۔ کیلی فورنیا میں آسکرز کے بعد سب سے معتبر…

مشہورِ زمانہ ہالی وڈ فلم سیریز “ریمبو “کا کمپیوٹرگیم ٹریلر ریلیز

ریمبو سیریز پر مبنی نئی ویڈیو گیم "ریمبو دی ویڈیو گیم"کاٹریلرمنظرِ عام پر آگیا۔ ہالی ووڈاداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے۔…