The news is by your side.

Advertisement

فن و ثقافت

آج اردو کے عظیم شاعرفراق گورکھپوری کا یوم وفات ہے

اردو زبان کے عظیم شاعر فراق گورکھپوری 28 اگست 1896ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام رگھوپتی سہائے تھا۔ ان کے والد منشی گورکھ پرشاد عبرت اردو اور فارسی کے عالم، ماہر قانون اور اچھے شاعر تھے۔ فراق گورکھپوری نے انگریزی زبان میں…

نئے سال کے جشن سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض: سعودی عرب کے سرکاری محکمے نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مملکت  میں سال نو کی آمد کا جشن نہیں منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے محکمہ تفریحات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے عیسوی سال کا…

اقرا اور یاسر کی شادی میں توجہ کا مرکز کون ہے؟

کراچی: معروف اداکار و میزبان یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، گزشتہ روز دونوں اداکاروں کی مہندی کی تقریب ہوئی تھی…

اردو صحافت محض صحافت نہیں، کلچر کی مظہر و ترجمان ہے

ہر زبان کی طرح اردو کے بھی بڑے نقیب اس زبان کے اخبار ہیں جس خطۂ ملک میں بھی وہ نکل رہے ہوں۔ حیدرآباد دکن کی صحافت ایک زمانے میں بہت پست اور بالکل مبتدیوں کے درجہ کی تھی۔ راہ نمائے دکن اب دکن کا ایک معروف و مقبول روزنامہ ہے۔ سب سے پہلے…

اداکار حمزہ علی عباسی اور اہلیہ نیمل خاور کی خوبصورت تصاویر وائرل

اسلام آباد : معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اہلیہ نیمل خاور نے مقامی شادی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ پاکستانی فلم شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی خوبرو اہلیہ و اداکارہ نیمل خاور کی سماجی رابطے ویب سائٹ…

پاکستانی فلمیں رواں‌ برس بھی حوصلہ افزاء کارکردگی نہ دے سکی

لاہور : رواں برس بھی پاکستانی فلم انڈسٹری عوام کے دل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی تاہم کچھ فلمیں ایسی تھیں جنہوں نے باکس آفس خوب پذیرائی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی پاکستانی فلم انڈسٹری وہ کامیابیاں نہیں سمیٹ سکی جس کا سال کے…

غالب کون ہے؟

لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریں مانا کہ اک بزرگ ہمیں ہم سفر ملے مرزا غالب کا کلام، ان کے اشعار آج بھی پڑھے جاتے ہیں۔ غالب ہر عمر اور طبقے میں یکساں مقبول ہیں۔ ان کی شاعری اس زمانے کی ہے جب برصغیر میں سادہ مشینوں نے زندگی کسی قدر آسان…

اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی : پاکستانی فلم و شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری کے بالی ووڈ کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم و شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جاوید شیخ، بھائی و اداکار…

سال 2019: وہ فنکار جنہوں نے نئے سفر کا آغاز کیا

سال 2019 اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، اس دوران بہت سی معروف شخصیات کو خوشیاں نصیب ہوئیں۔ آئیں  ایک نظر ڈالتے ہیں اُن اداکار یا اداکاراؤں پر جن کی نئی زندگی کا آغاز ہوا۔ صوفیا خان (فیا) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صوفیا خان وہ پہلی…

معروف شاعر منیر نیازی کو ہم سے بچھڑے 13 برس گزر گئے

لاہور : شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور کے ایک گاؤں میں 1928 میں پیدا ہوئے۔ قیام…