فوج سابق وزیراعظم کی کمزوری کا فائڈہ اٹھارہی ہے،نجم سیٹھی
اسلام آباد :فوج کو سیاست میں شامل کرنا،یا اس کوشش کا حصہ بننا آ ئین کے ساتھ تصادم اور انحراف ہے۔جو ریاست سے بغاوت کے زمرے میں شمار ہوتاہے۔فوج کے کام میں مداخلت کرنا یابغیرثبوت سنگین الزامات لگانا کسی بھی جمہوریت پسند معاشرے کا شیوہ نہیں…