کراچی: کچرے کے ڈھیر، تعفن اور بارش کی تباہ کاریوں کے بعد شہر میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد بھینس کالونی میں درجنوں جانور مرنے لگے، علاقے کی فضا میں تعفن پھیل گیا.
بھینس کالونی کی سڑکوں پر قدم قدم…
کراچی : شیریں جناح آئل ٹرمینل پر پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف دکاندار سڑک پر نکل آئے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں احتجاجی بینر اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات درج تھے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں جناح شاپ کیپر…
کراچی: رمضان سے قبل نئی سبزی منڈی میں گاڑیوں کی داخلہ فیس میں تیس فیصد اضافہ کردیا گیا ہے جس سے پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق رمضان کے مبارک مہینے سے قبل سبزی منڈی کی مارکیٹ کمیٹی نے پھل اور سبزیاں لانے…
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاسی فیصلے عدالت میں نہیں، سیاست دانوں کو کرنے چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے عدالتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے، پسند ہو یا نہ ہو، تسلیم کرنا ہی ہے تاہم…
کراچی: ملیر سے گرفتار سیریل ریپسٹ سے تفتیش جاری ہے، پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں متعدد بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ریپسٹ امجد علی کے سلسلے میں مزید تحقیقات کے لیے پولیس کی ٹیم پنجاب میں ملزم کے…
کراچی: بہادر آباد کی چھ منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، رینجرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے عمارت میں پھنسے افراد کو بہ حفاظت باہر نکال لیا۔
تفصیلات کے مطابق بہادر آباد کی ایک عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ملبوسات کی دکان میں آگ لگنے سے پوری…
کراچی: نیو کراچی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد زاہد اقبال کو گرفتار کرلیا، زاہد اقبال یو اے ای سے گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے رکن حماد صدیقی کا دست راست ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے…
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں میں یوم تاسیس کے موقع پر بھی اتحاد نہ ہوسکا‘ فاروق ستّار نے یوم تاسیس کو یوم عزم و یکجہتی کے نام سے منانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دونوں دھڑے آج الگ الگ یومِ…
کراچی: مقتول انتظار کے والد نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے موقف اختیار کیا کہ جےآئی ٹی کی تحقیقات میں تاخیرشواہدمٹانے کا سبب بن سکتی ہے.
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کیے جانے والے انتظار کے…