The news is by your side.

Advertisement

کراچی

پی ٹی آئی اور پی ایس پی میں‌ رابطہ، کراچی کے مسائل کے لیے کمیٹی تشکیل

کراچی: سینیٹ انتخابات نزدیک آتے ہی ملک کے دیگر صوبوں کی طرح‌ سندھ میں‌ بھی سیاسی سرگرمیاں‌ تیز ہوگئیں، اسی ضمن میں پی ٹی آئی اور پی ایس پی کے سینئر رہنمائوں‌میں‌ ملاقات ہوئی ہے. ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے…

کراچی میں سجے کا ادب میلہ، آرٹس کونسل اردو کانفرنس شروع ہونے کو ہے

کراچی: شہر قائد میں اردو ادب کے ستارے جگمگائیں گے، موضوع بنے کا اردو افسانہ،بات ہوگی شاعری کے سفر پر، اظہار خیال کیا جائے گا ناول پر، زیر بحث آئیں گی اردو کی نئی بستیاں۔ تفصیلات کے مطابق دسویں عالمی اردو کانفرنس 21 تا  25 دسمبر 2017 آرٹس…

انسداد دہشت گردی کی عدالت نےعبید کے ٹو اورسعید بھرم کو بری کردیا

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ امان اللہ نیازی سمیت 6 اہلکاروں کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پرباعزت بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جیل سپرنٹنڈنٹ امان اللہ نیازی سمیت 6…

کراچی: خفیہ ڈانس پارٹی میں فائرنگ، نوجوان زخمی

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے میں خفیہ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کرنے والا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ پولیس نے ساتھی خاتون سمیت بینڈ کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

کراچی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 19 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: شہر قائد میں پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، چار جواریوں سمیت انیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار شدگان کی تحویل سے اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے کراچی پولیس نے جرائم…

میئر کراچی کا اختیارات مانگنا بالکل درست ہے: عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میئر کراچی وسیم اختر کے حق میں آواز بلند کردی۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر جو بلدیاتی اختیارات مانگ رہے ہیں وہ بالکل درست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر اتحاد کی تقریب سے خطاب کرتے…

کراچی، صدر کے علاقے سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے صدر میں واقع ہوٹل سے خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے‘ مقتولہ نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں واقع ہوٹل سے فرحین نامی خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے، مقتولہ کا تعلق…

اقتدار میں بیٹھے لوگ کراچی کا پیسہ دبئی لے کر جارہے ہیں، عمران خان

کراچی: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مزار قائد تا جیل چورنگی حقوق ریلی  کی قیادت کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں‘ انکا کہنا تھا کہ نوازشریف نے عزت اور پیسے میں سے پیسہ بچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقتدار میں بیٹھے لوگ کراچی کا پیسہ دبئی لے کر…

یونیورسٹی روڈ: پہلا حصہ تعمیر کے آخری مراحل میں

کراچی: شہر قائد کے یونیورسٹی روڈ پر گزشتہ چار ماہ سے جاری زیر تعمیر روڈ کا دوسرا ٹریک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے‘ منصوبے کے سبب ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر تا نیپا چورنگی پر…

کراچی پولیس کی کارروائی، لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

کراچی: شاہراہ فیصل پولیس تھانے نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کراکر 2 اغواء کاروں کو گرفتار کرکے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر سے تین روز قبل اغواء ہونے والی مغویہ کو شاہرہ فیصل پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے…