The news is by your side.

Advertisement

پرویز مشرف

وفاقی وزیر زاہد حامد اپنی وزارت سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہےاور زاہد حامد نے اپنا استعفی وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔ زاہد حامد نے استعفے میں موقف اختیار کیا ہے کہ غداری کیس میں انہیں شریک ملزم ٹھہرایا گیا…

ججز نظر بندی کیس: پرویزمشرف کوآج حاضری سے استثنا مل گیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو عدالت میں حاضری سے استنشی کی درخواست منظور کر لی ہے، کیس کی مزید سماعت پانچ دسمبر کو ہوگی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے کی۔ وکیل صفائی نے سابق…

غازی قتل کیس: پرویزمشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے چھ دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج واجد علی خان نے کی اور سماعت کے دوران کیس کے مدعی ہارون رشید غازی…

سابق صدر کیخلاف آئین شکنی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سابق صدر مشرف کیخلاف آئین شکنی کیس کی سماعت  آج ہوگی جس کی سماعت تین رکنی خصوصی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف  آئین شکنی کیس کی سماعت آج خصوصی عدالت میں ہو گی۔…

پرویزمشرف کی والدہ،اہلیہ اوربیٹی کراچی پہنچ گئیں

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف اہلیہ صہبامشرف اورصاحبزادی کےہمراہ کراچی پہنچ گئیں۔ سابق صدر مشرف کی والدہ صحت یابی کے بعد دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئی تھیں، زریں مشرف کچھ عرصہ قبل شدید علیل تھیں اور اسپتال میں زیر علاج…

سپریم کورٹ نے مشرف کیخلاف کیس کا حکم نہیں دیا، فروغ نسیم

اسلام آباد: آرٹیکل چھ کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم شریک ملزمان کو طلب کئے جانے پردلائل مکمل کر لئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کسی جرم میں معاونت کرنے والے برابر کے مجرم ہوتے ہے۔  آرٹیکل چھ کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی…

رشیدغازی قتل کیس: پرویز مشرف 8نومبرکو طلب

اسلام آباد: رشیدغازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی، اسلام آباد کی عدالت نےسابق صدرکو آٹھ نومبر کو طلب کرلیا ہے۔ غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کےایڈیشنل سیشن جج واجدعلی خان کی…

بگٹی اورججز کیس: پرویز مشرف کو حاضری سے استثنی مل گیا

کوئٹہ : نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیرِاعظم شوکت عزیز ، سابق گورنر بلوچستان اویس غنی اور سابق ڈی سی اوڈیرہ بگٹی کو مسلسل عدم پیشی کے خلاف سزا دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نواب اکبر بگٹی…

مشرف کیس:فروغ نسیم کو کل تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کیس میں فروغ نسیم کو کل تک تحریری طور پر دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے تیرہ دن کے وقفے کے بعد آج مشرف کیس کی اننچاسویں سماعت کی، عدالت نے…

مشرف ای سی ایل کیس، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے سے متعلق سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں عدالتی بینچ یکم اکتوبر کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ…