The news is by your side.

Advertisement

ضرور پڑھیں

انٹر بورڈ افسران کی جعل سازی، فیل طالب علم کو پاس کرنے کا انکشاف

کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ افسران کی جانب سے جعل سازی کرکے فیل طالب علم کو پاس کرنے کا انکشاف ہوا ، کاپی ری چیکنگ کےدوران طالب علم کے نمبرز میں اضافہ کیاگیا اور طالب علم کو پاس کرکےرزلٹ جاری کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ میں فیل…

اسلام کی خاتون اول – ام المومنین حضرت خدیجہؓ کا1443واں یوم وصال

آج اسلام کی خاتونِ اول، حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا 1443 واں یومِ وصال ہے، آپ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی پہلی اور سب سے محبوب زوجہ تھیں، آپ کا شماربلاشبہ بانیانِ اسلام میں ہوتا ہے۔ حضرت خدیجہ ؓ، مکے کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا…

ورلڈ کپ اسکواڈ میں آصف علی اور محمد عامر کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور : ورلڈ کپ اسکواڈ میں آصف علی اور محمد عامر کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا گیا ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز…

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجا پہنچا

اسلام آباد : پاکستان پربیرونی قرضوں کابوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا اور بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالرسے زائد ہوگیا، قرضوں میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پربیرونی قرضوں کے بوجھ پر مرکزی بینک نے اعداد…

انڈیا: حاملہ ہندو خاتون کو اسپتال پہنچانے والے مسلمان رکشہ ڈرائیور نے ہزاروں دل جیت لیے

آسام: مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو کی پروا نہ کرتے ہوئے حاملہ ہندو حاملہ خاتون کو بروقت اسپتال پہنچا کر انسان ہمدردی کی مثال قائم کر دی. بھارتی ریاست آسام کے قصبے ہیلاکاندی میں ایک مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاملہ…

امریکا میں دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص 123 سال کی عمر میں چل بسے

اٹلانٹا : امریکا میں دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص 123 سال کی عمر میں چل بسے،  اس سے قبل یہ اعزاز فرانس کی 122 سالہ جینی کلیمنٹ کے پاس تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی نژاد جارجیا کے رہائشی اپپاز ایلیو123سال کی عمر میں خالق…

بھاری انعامی رقم ٹھکرا کر ’’حطیم‘‘ میں نوافل ادا کرنے والا خوش نصیب پاکستانی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں صفائی ستھرائی کے کام پر مامور پاکستانی شہری کو بہترین کارکردگی پیش کرنے پر خادم الحرمین شریفین نے نقد انعام دینے کا اعلان کیا تاہم اُس نے رقم لینے سے انکار کرتے ہوئے ’’حطیم‘‘ میں نماز ادا کرنے کی خواہش پوری کرلی۔…

وزیر اعظم، آرمی چیف ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی. اس اہم ملاقات میں ملکی داخلی سیکیورٹی اور  سلامتی کی…

انگلینڈ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد

برسٹل: انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن پر سلو اوور ریٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ سے قبل انگلش ٹیم کو دھچکا لگا ہے، آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ کے باعث انگلش کپتان اوئن مورگن کو ایک…

رمضان المبارک میں شہرقائد میں پانی کی قلت

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کو رمضان کے مہینے میں ایک بار پھر پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، واٹر بورڈ کا کہنا ہے بجلی کے بار بار تعطل کے سبب پانی کی قلت پیدا ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ نارتھ ایسٹ کراچی…