The news is by your side.

Advertisement

ضرور پڑھیں

پاکستانی آرٹسٹ کا پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کیلئے تحفہ

اسلام آباد : : پاکستانی آرٹسٹ نے شاہی جوڑے کی پاکستان آمد پر شہزادہ ولیم اور ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کا پورٹریٹ بنا ڈالا اور خوش آمدید کہا تفصیلات کے مطابق پاکستانی آرٹسٹ وقاص شائق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برطانوی شاہی جوڑے…

بلیک ہول کا پُراسرار زار ، جسے انسانی آنکھ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا

لندن: برطانوی ماہرین فلکیات نے بلیک ہول کے مرکز میں پیدا ہونے والی تابکاری کے عمل سے نکلنے والی شعاعوں کی تصویر پہلی بار حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات نے بلیک ہول کے گرد پیدا ہونے والی تابکاری کے عمل سے نکلنے والی شعاعوں کی…

پارلیمانی سفارت کاری، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست

اسلام آباد: پارلیمانی سفارت کاری کے میدان میں پاکستان کو شان دار فتح حاصل ہوئی ہے، بھارتی وفد کی بھرپور کوشش کے باوجود پاکستانی امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رضا ربانی 3 سال کے لیے انٹر پارلیمانی یونین کی مجلس…

خواتین کی یہ سینڈل خریدنا آسان نہیں

دبئی: متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے تیار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق اٹالین نژاد امارتی شہری نے دو روز قبل خالص سونے اور ہیروں اور قیمتی پتھروں سے تیار ہونے والے جوتے نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانوی…

چاغی، ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید، 5 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والے…

ملتان: خواجہ سراؤں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج

ملتان: خواجہ سرا بھی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نواں شہر چوک پر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں خواجہ سراؤں نے نواں شہر چوک پر احتجاج کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر…

ساہیوال، محنت کش کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں کے رہائشی محنت کش جاوید کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں کے رہائشی محنت کش کے گھر کا آنگن خوشیوں سے بھر گیا، نواحی علاقے 6/91 آر میں غریب محنت…

’سومو ریسلر‘ بچی کی پیدائش، وزن کتنا ہے؟‌ جانیے

سڈنی: آسٹریلیا میں 6 کلو کے قریب وزنی بچی کی پیدائش ہوئی جسے  والدین نے سومو ریسلر قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایما اور ڈینل ملر کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچی کی پیدائش ہوئی، نومولود اور والدہ کی طبیعت کو ڈاکٹرز نے…

اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے: آئی جی سندھ کلیم امام

کراچی: آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے، دہشت گردی کی 252 الرٹس جاری کی گئیں جنھیں ہم نے ختم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر آئی جی…

لاہور ایئرپورٹ پر قیمتی بلی غائب، شہری کی سٹیزن پورٹل پر شکایت

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے قیمتی بلی غائب ہونے کا معاملہ وزیر اعظم سٹیزن پورٹل تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر بلی غائب ہونے کی شکایت پر سیٹزن پورٹل نے لاہور ائیر پورٹ مینجر کو واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم جاری…