The news is by your side.

Advertisement

ضرور پڑھیں

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیے

کراچی : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھ دئیے اور پارٹی دفاترکی واپسی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ دہرایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد…

سگریٹ نوش کینسر سے بچ سکتے ہیں

کیلیفورنیا: تمباکو نوشی کی علت میں مبتلا افراد کے لیے ایک خوشی کی خبرسامنے آگئی، اب سگریٹ نوش کینسر جیسے مہلک مرض سے بچ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد اگر باقاعدگی سے ورزش کریں…

گھر کے سوئمنگ پول میں 9 فٹ لمبے مگر مچھ کی آمد

نیویارک: امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک گھر میں موجود سوئمنگ پول میں مگرمچھ داخل ہوا جسے دیکھ کر مکین خوف زدہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع گھر کے سوئمنگ پول میں 9 فٹ لمبا مگر مچھ داخل ہوا اور…

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے،…

دنیا کی تیز رفتار چیونٹی

برلن: جرمنی کے تحقیقی ماہرین نے دنیا کی تیز رفتار چیونٹی تلاش کرلی جو ایک سیکنڈ میں 855 ملی میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کے ماہرین تیز رفتاری سے چلنے والے حشرات الارض اور کیڑے مکوڑوں کی تلاش…

شارجہ:‌ عمارت کی سیڑھیوں‌ اور راہداری میں سامان رکھنے پر پابندی، بھاری جرمانہ ہوگا

شارجہ: متحدہ عرب امارات کے حکام نے عمارتوں کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گھروں کا کاٹ کباڑ بیچ راستے میں ڈال کر سیڑھیوں کا راستہ بند نہ کریں بصورت دیگر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ادارے کے حکام…

مقبوضہ کشمیر: نوجوانوں پر نئے طریقوں سے بدترین ظلم کا انکشاف

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت، خوف اور دھمکیوں کی کہانی جاری ہے، بھارتی صحافی اشوک سوائین مزید چشم کشا حقائق سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق اشوک سوائین نے اخبار دی ہندو میں رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا…

بھارت کو منہ توڑجواب، وزیراعظم کا پاک فوج کی جرأت کو سلام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی دراندازی کا زبردست انداز…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا جے یو آئی (ف) سے پہلا باضابطہ رابطہ

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا باضابطہ رابطہ کر لیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عبدالغفور حیدری کو ٹیلی فون کر کے ملاقات کا وقت طے کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی نے جے یو آئی ف…

بے وفائی کرنے والوں کی نشانیاں

نیویارک: تحقیقاتی ماہرین نے شریک حیات سے بے وفائی کرنے والے لوگوں کی تین نشانیاں تلاش کرلیں۔ شریک حیات سے بے وفائی کی کئی وجوہ ہوتی ہیں البتہ اب ماہرین نے تین طرح کی اقسام بیان کیں جن کے حامل افراد میں بے وفائی کرنے یا چھوڑ دینے کا عنصر…