کراچی : وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن ہےٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی ، ٹرانسپورٹرز نے ہر حالات میں ہمارا ساتھ دیا ہے، انھیں اکیلانہیں چھوڑیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کی صدارت میں ٹرانسپورٹرز کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں…
کراچی : کراچی میں کورونا کے 7 نئے کیسز سامنے آگئے ، جس کے بعد کراچی میں مجموعی کیسز کی تعداد153 اور سندھ میں 421 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق دوبجے تک رپورٹ کیسزکی سمری جاری کردی . جس میں بتایا گیا ہے کہ…
کوئٹہ : صوبائی حکومت کی جانب سے شہر بھر میں 10 دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم خواتین، بزرگ اور سیکیورٹی اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں 10 دن کے…
کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ طور پر آواران سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے.
تفصیالت کے مطابق صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان سابق اسپیکر…
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ چرچ کی حفاظت پر مامور اہلکاروں نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے نقصان سے بچالیا ہے.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول اسپتال میں زیرِ علاج زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو…
کوئٹہ : اے آر وائی نیوز نے کوئٹہ چرچ حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، فوٹیج میں دو خودکش حملہ آوروں کو واردات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، مذکورہ فوٹیج تحقیقات کے حوالے سے کافی اہمیت کی حامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ…
کوئٹہ : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم کسی سے استدعا نہیں کررہے کہ ہمیں بچائیں، طاہرالقادری کنٹینر پر چڑھے تو اکیلے ہی رہیں گے، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات سے قبل شروع ہونے والے کھیل کا حصہ نہ بنیں۔
ان خیالات کا…
کوئٹہ : دہشت گردوں نے ہرنائی کے مقام پر ریلوے برج میں کام کرنے والے محنت کشوں پر فائرنگ کرکے 3 مزدوروں کو شہید کردیا گیا اور بعد ازاں محنت کشوں کے کیمپ جلا کر کر فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے مقام پر کام کرنے والے محنت کشوں پر…
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مداخلت کے خاتمے اور مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں ،تربت میں قتل کئے گئے نوجوانوں کے قاتل حکمران ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں…