گلگت: 50 بستروں پر مشتمل میڈیکل سینٹر کا افتتاح
گلگت: گلگت میں 50 بستروں پر مشتمل ایک میڈیکل سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔ اسپتال کا افتتاح زہرا آغا خان اور رحیم آغا خان نے کیا۔
میڈیا کو جاری کی گئی ریلیز کے مطابق یہ اسپتال گلگت کے پسماندہ علاقوں میں علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم…