The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

امن ہویاجنگ پاکستان راہداری میں رکاوٹ پیدانہیں کرےگا،گورنرپنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مودی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کا چہرہ دنیا میں بے نقاب ہورہا ہےا ور مودی کی انتہا پسند سوچ کا سب سے زیادہ نقصان بھارت کو ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و…

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیے

کراچی : وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھ دئیے اور پارٹی دفاترکی واپسی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ دہرایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد…

ایل او سی پر جارحیت کا جواب بھارت کے لیے سبق آموز ہے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیرامور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کشمیریوں کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہی، انتہاپسند مودی سرکارخود بھارت کا شیرازہ بکھیرنےپر تلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ایل…

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران…

اثاثہ جات کیس : خورشید شاہ مزید 15 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر : اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو مزید پندرہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے 4 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے…

بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیرخارجہ شاہ…

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، کیس رسپانس کے ذریعے فوگنگ اور اسپرے کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی…

آئی ایم ایف نے حکومت کے اصلاحاتی پلان کو معاشی استحکام کیلئے بہترین قرار دے دیا

واشنگٹن : ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اورسینٹرل ایشیاڈپارٹمنٹ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان میں جاری اصلاحاتی پلان معاشی استحکام کےلیےبہترین ہے، پہلے جائزے کےلیے رواں ماہ مشن اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اورسینٹرل…

وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعظم پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،…

آزادی مارچ ، رہبر کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کرے گی

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کنوینئر اکرم درانی کی زیر صدارت آج ہوگا ، جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس…