The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

پولیس کا چھاپہ : لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس نے لیاری میں کامیاب کارروائی کے دوران گینگ وار کے چار کارندوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، واردات میں استعمال ہونے والا رکشہ اور موٹرسائیکل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے…

وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ خود عمران خان کا استقبال کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ خود عمران خان کا استقبال کریں گے، وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے…

کراچی، لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے 14 سالہ گھریلو ملازم جاں بحق، چار گھنٹے بعد لاش ریسکیو

کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں 14 سالہ گھریلو ملازم لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا جس کی لاش چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن میں واقع دعا ہوٹل کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ میں پھنس کر چودہ سالہ احسن نامی…

صوبائی تنظیموں کے بعد پی ٹی آئی کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: صوبائی تنظیموں کے بعد پی ٹی آئی اے کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے کا بھی اعلان کردیا گیا جس کی منظوری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق عامر…

سال 2019 : عمران خان دنیا کی پسندیدہ شخصیات میں شامل

لندن: برطانوی ادارے نے 2019 کی پسندیدہ شخصیات کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا نام تین درجے ترقی کے بعد فہرست میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ یوگو کی جانب سے 2019 کی…

ن لیگ سیاسی منافقت کا شکار ہے، اس کا بیانیہ پنکچر ہوچکا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سیاسی منافقت کا شکار ہے، اس کا بیانیہ پنکچر ہوچکا ہے، مریم صفدر نے الٹے سیدھے انٹرویوز نہ دیے ہوتے تو ابو جیل، بھائی مفرور نہ ہوتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد…

نیب کے حکم پرشہباز شریف فیملی کے150 بینک اکاؤنٹس منجمد

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکم پرشہباز شریف فیملی کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے. تفصیلات کے مطابق نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے 16 بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کردیے. نیب کے اس…

قومی اسمبلی میں کفایت شعاری کے اقدامات قابل تعریف ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کفایت شعاری کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسپیکر قومی اسمبلی، اسد قیصر سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی چیلنجزپر اداروں اور…

اشیاء کے بجائے آمدن پر ٹیکسز جمع کرکے دکھائیں گے، شبر زیدی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اشیاء کے بجائے آمدن پر ٹیکسز جمع کرکے دکھائیں گے، امیروں سے ٹیکس لینے پر سب متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ اس سے…

کرپٹ عناصر کو میانوالی جیل میں ڈالیں، سارا پیسہ واپس کردیں گے، شیخ رشید

میانوالی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کو ایک ماہ کے لیے میانوالی جیج بھیج دیں یہ سارا پیسہ واپس کردیں گے۔ تفصیلات کے مطاسبق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میانوالی ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوروں…