The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

مولانا آپ اور آپ کے ہم نوا جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا کی پریشانی ہے کہ وزیراعظم عمران خان معیشت درست سمت لے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں…

مظلوم کشمیری بھارتی جبرواستبداد کی چکی میں پس رہے ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں کرفیو کو 100دن گزر چکے ہیں، مودی سرکار نے 80لاکھ نہتے کشمیریوں کو محصور بنا رکھا ہے، مظلوم کشمیری بھارتی جبرواستبداد کی چکی میں پس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ…

علی گیلانی کا وزیراعظم کے نام خط، خصوصی شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: حریت رہنما علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا جس میں مسئلہ کشمیر اجاگرکرنے پر وزیراعظم کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علی گیلانی نے خط میں لکھا کہ جس طرح اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بات کی وہ قابل…

بابا گرونانک کی 550 سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

کراچی : سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر 550 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا، گورنراسٹیٹ بینک رضا باقراور سکھ رہنما رمیش نے سکے کا افتتاح کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بابا گرونانک کی 550سالگرہ…

وزیراعظم نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کیلئے آواز اٹھائی: مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی تقریر میں بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھائی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ پاکستانی عرصہ دراز…

مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیاض الحسن چوہان

لاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ساری دنیا وزیراعظم…

فواد چوہدری کا اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں آزادی مارچ کا معاملہ، مذاکرات کی تعطلی سمیت دیگر معاملات زیرغور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس…

نوازشریف کوبیرون ملک لیجانے کے لیے ائیرایمبولینس کل لاہور پہنچے گی ، ترجمان

لاہور : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کوبیرون ملک لیجانے کے لیےائیر ایمبولینس کل لاہور پہنچے گی، ڈاکٹر نواز شریف کو طبی طور پر سفر کے لیے آج سے تیار کرنا شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی…

اوگرا کی جانب سے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا

لاہور: اوگرا کی جانب سے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا، سوئی سدرن کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 10 ڈالر93 سینٹس مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے آر…