The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

دہشت گردوں کو دوبارہ منظم نہیں ہونے دیا جائے گا، راحیل شریف

راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونیوالی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کو دوبارہ منظم…

حکمران پیپلزپارٹی سے کچھ سیکھ لیں اورمارچ ہونے دیں، اعتزازاحسن

اسلام آباد: اعتزاز احسن کہتے ہیں حکمران پی پی سے کچھ سیکھ لیں،عمران خان اور طاہرالقادری کومارچ کرنے دیں، حکومت کو کچھ نہیں ہونے والاہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اعتزاز احسن کا  کہناتھا کہ تصادم ہوا تو سیٹی بجے گی اورریفری کوئی اور ہو گا…

الطاف حسین کی ہدایت پرماڈل ٹاؤن میں میڈیکل کیمپ قائم

لاہور: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے لئے میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر پاکستان عوامی تحریک کے شرکا کے لئے ماڈل ٹاؤن میں میڈیکل کیمپ لگادیا…

عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کے چہرے بےنقاب کردیئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےانتخابات میں دھاندلی کے عوض مراعات حاصل کرنے والوں کوبے نقاب کردیا۔ عمران خان نے بنی گالہ میں انتخابی دھاندلیوں کے ذریعےشریف برادران کو فائدہ پہنچا کر مراعات حاصل کرنیوالے کرداروں کوبےنقاب…

شہادت کی بات اپنےاورعمران کیلئے کہی تھی، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کےرہنما ڈاکٹر طاہر القادری نےکہاہےکہ جنگ گروپ کے اخبار دی نیوز کی خبر ذیادتی اورناانصافی پر مبنی ہے،انقلاب کےبغیر واپسی پرشہید کرنے کی بات اپنے اور عمران کیلئے کی تھی، حقائق دکھانےپر حکومت نےچندچینلز پر پابندی…

وقت کم ہے حکمران حالات کا ادراک کریں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جمہوریت بچانے پر سب متفق ہیں لیکن حکومت نے مطالبات کا کوئی جواب نہیں دیا، وقت کم ہے حکمران حالات کا ادراک کریں۔ امیر جماعت اسلامی جمہوریت کی ڈولتی کشتی کو بچانے کیلئے کمر بستہ ہوگئے، سراج الحق اب بھی…

انقلاب اورآزادی مارچ سے سندھ کا کوئی فائدہ نہیں،نیازکالانی

لاڑکانہ: جسقم کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا ہے کہ ملک کے حکمران سندھ کے وسائل پر لڑ رہے ہیں، 14اگست کو ہونے والے عمران خان کے آزادی مارچ اور علامہ طاہرالقادری کے انقلاب مارچ اس لئے کئے جارہے ہیں کہ سندھ کی لوٹ کھسوٹ…

لاہور ہائی کورٹ:پی ٹی آئی مارچ کیخلاف درخواستوں کی سماعت

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے موجودہ صورتحال کو سلجھانے سے متعلق حکومتی اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں، لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے چودہ اگست کو ہونے والے مارچ کو رکوانے کے دائر درخواستوں کی سماعت بارہ اگست تک ملتوی کرتے ہوئے عمران خان اور…

عمران خان اور طاہر القادری کو14اگست پر اسلام آباد پہنچنا چاہیے,منظور وسان

سندھ: صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کو چودہ اگست پر اسلام آباد پہنچنا چاہیے۔ سندھ کے مختلف جیلوں کے سپریٹنڈنٹس کو ہتھیاروں کی تقسیم میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا تھا اگست کا…

سکھر: جلسہ کرنا ہرجماعت کا حق ہے، وزیرتعلیم نثارکھوڑو

سکھر:سندھ کے سینیئروزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ جلسہ کر نا ہرسیاسی و مذہبی  جماعت کا حق ہے میاں نواز شریف اورمیاں شہبا زشر یف نے خودجلسے کئے ،اب وہ موجودہ صورت حا ل کا سامنا کر نے سے ڈر رہے ہیں، شریف برادران حالات کا بہادری سے…