The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

کراچی :قتل کیس،سابق گورنربلوچستان کےبیٹےکی ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نےسابق گورنربلوچستان کے بیٹے فبیہان مگسی اوراُن کے دوست اورنگزیب کی ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی،ڈیفنس کے علاقے میں سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے الزام…

نوابشاہ ٹریفک حادثہ: ایک اور زخمی بچی دم توڑ گئی

نوابشاہ ٹریفک حادثے کی ایک اور زخمی بچی کراچی کے نجی اسپتال میں دم توڑ گئی، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے۔ نوابشاہ کے ٹریفک حادثے کو تین روز بیت گئے، تین روز بعد بھی شہر میں سوگ کی فضا برقرار ہے،…

کراچی:لیاری میں کشیدگی، 2افراد جاں بحق ، بچی بازیاب

کراچی کےعلاقے لیاری میں بدستور خوف و ہراس نے پنجے گاڑ رکھے ہیں، پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچی بازیاب کرالی۔ لیاری میں رات گئے دو گروپوں کے تصادم سے کشیدگی اور خوف ہراس پھیل گیا، لیاری میں اجارہ…

اوگرا کرپشن کیس: نیب آج بھی حتمی چالان پیش نہ کرسکا

اوگرا کرپشن کیس میں نیب کی جانب سے آج بھی حتمی چالان پیش نہ کیا جاسکا، جس کے بعد سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی گئی۔ اوگرا کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، کرپشن کیس میں گرفتار توقیر صادق کو بھی عدالت میں پیش…

میلسی:زہریلے کھانے سے ہلاکتوں کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ

میلسی میں زہریلا کھانا کھانے والوں کو بچایا جاسکتا تھا ، ڈاکٹروں کی غفلت سامنے آنے پر ای ڈی او ہیلتھ وہاڑی نے دو ڈاکٹروں سمیت عملے کے پانچ افراد کو معطل کردیا۔ میلسی میں زہریلاکھانا کھانے سے چار بہن بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے…

پشاور: تبلیغی مرکز پر واک تھرو گیٹ نصب، پولیس تعینات

پشاور پولیس نے چارسدہ روڈ پر بم دھماکے کا نشانہ بننے والے تبلیغی مرکز کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، مرکزی دروازے پر واک تھرو گیٹ لگا دیا گیا ہے، نماز جمعہ معمول کے مطابق ادا کی جائے گی۔ پشاور میں چارسدہ روڈ کے تبلیغی مرکز میں نماز…

راجن پور:خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں دھماکا،3افراد جاں بحق،متعدد زخمی

راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس تخریب کاری کا شکار ہو گئی، راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے، ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی، وفاقی وزیر ریلوے نے واقعے…

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت جاری ہے، سابق صدر کے وکلا نے دلائل میں کہا کہ وزیراعظم اور سابق چیف جسٹس وہ افراد ہیں، جو مشرف سے ذاتی انا رکھتے ہیں۔ آرٹیکل چھ کے تحت مقدمے کی سماعت میں پرویز مشرف کے وکیل انور منصور…

رینٹل کیس:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت میں مقدمے کی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم اور دیگر افراد موجود تھے، احتساب عدالت نے رینٹل پاور…

لاہور:شديد دھند کے باعث2مختلف ٹريفک حادثات،2جاں بحق،2زخمی

پنجاب کے مختلف شہر صبح کے اوقات میں دھند کی لپیٹ میں رہنے لگے، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کےڈیرے ہیں، شدید دھند کے باعث بند ہونے والے لاہور…