The news is by your side.

Advertisement

پاکستان

پنجاب بلدیاتی انتخابات: کا غذات نامزدگی جمع کرانےمیں رات بار ہ بجے تک توسیع

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن نے وقت میں رات بار ہ بجے تک توسیع کردی ہے، کاغذات نامدگی جمع کرائے جانے کے شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے بائیس دسمبر سے ستائیس دسمبر کو شام چاربجے…

بلدیاتی انتخابات:اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل کونوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 دسمبر کو معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بلدیاتی…

مشرف کی والدہ کو لانے کیلئے خصوصی طیارے کی حکومتی پیشکش

حکومت نے سابق صدر پرویزمشرف کی علیل والدہ کو لانے کے لئے خصوصی طیارہ فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے یہ پیشکش انسانی ہمدردی کے تقاضے کے تحت کی ہے، پرویز مشرف کی والدہ کو…

بائیو میٹرک نظام سے ووٹنگ،خیبر پختونخوامیں کل تجربہ ہوگا

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں ووٹنگ کے لئے بائیو میٹرک نظام کا تجربہ کل کرے گا، تجربہ کامیاب ہونے پر صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے بائیو میٹرک نظام استعمال کیا جائے گا۔ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی الیکشن میں حق رائے دہی کے…

پاکستان ریلوے کا بزنس ٹرین واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی کے نادہندہ ہونے پر بزنس ٹرین واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، ریلوے بزنس ٹرین کا نام تبدیل کرکے اس کا انتظام خود سنبھالے گی۔ پاکستان ریلوے کے مطابق بزنس ٹرین کی انتظامیہ پچاس کروڑ روپے سے زائد کی نادہندہ ہے،…

پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز بالاخر 3دن بعد لاہور پہنچ گئی

پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز بالاخر تین دن بعد لاہور پہنچ گئی، پرواز کی تاخیر سے کسی کا رشتہ ٹوٹ گیا تو کسی کا جنازہ چھوٹ گیا، باکمال لوگوں نے مسافروں کی چیخیں نکلوادیں۔ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے نے مسافروں کو رُلا…

دہشتگردی کا خاتمہ،معاشی بحالی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران ،دہشتگردی کا خاتمہ اور معاشی بحالی اولین ترجیح ہے، انھوں نے کہا کہ پاکستان پڑوسی ممالک کےساتھ دوستانہ اور پر امن تعلقات چاہتا ہے۔ دفترخارجہ میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…

بے نظیر بھٹو نے عوام کے حقوق کیلئے جان کی قربانی دی،شیری رحمان

سابق امریکی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو نے ملک میں جمہوریت اور عوام کے حقوق کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے۔ کراچی آرٹس کونسل میں ڈاکٹر فوزیہ سعید کی کتاب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیری…

رواں ہفتے موسم سرد،خشک،بالائی علاقوں میں سردی برقرار رہے گی

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ ملک میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

گھر یلوصارفین گیس کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان

موسم سرما میں پاکستانی عوام دوہرےعذاب میں مبتلا ہیں ایک طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں تو دوسری جانب گیس کی لوڈشیڈنگ نے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں۔ ملک میں گیس کا شارٹ فال تیرہ سو ملین کیوبک فٹ ہوگیا…