تعلیمی نصاب میں شامل سرفراز کا بچوں کے لیے ویڈیو پیغام
قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی سوانح حیات کو اردو کی چوتھی جماعت میں شامل کیا گیا جسے اب بچے پڑھیں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ خوب محنت کریں اور سبز ہلالی پرچم کو بلند کریں۔
قومی…