The news is by your side.

Advertisement

کھیل

ورلڈکپ 2019: فائنل میچ میں گیند کی انوکھے انداز سے انٹری، ویڈیو وائرل

لندن: ورلڈکپ 2019 کے فائنل میچ میں بال انوکھے انداز سے اسٹیڈیم میں لائی گئی جس کے لیے برٹش آرمی نے اپنی خدمات پیش کیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2019 کامیابی سے اپنے اختتام کی جانب پہنچ گیا، اس ضمن میں نیوزی لینڈ اور میزبان ٹیم انگلینڈ کی…

ورلڈ کپ کا فائنل نیوزی لینڈ کے نام رہے گا، بھارت کے نجومی پیش گوئی

نئی دہلی : بھارت سے تعلق رکھنے والے آسٹرا لوجسٹ بالاجی ہاسن نے پیش گوئی کی ہے کہ ورلڈ کپ 2019کا فائنل نیوزی لینڈ کی ٹیم جیتے گی، اس سے قبل ورلڈ کپ سے متعلق ان کی تمام پیش گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نجومی کی حیرات…

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے پیشِ نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ذرایع کا کہنا ہے کہ کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائے گی،…

کیا ورلڈ کپ کا فاتح نیوزی لینڈ ہوگا؟ بھارتی نجومی کی حیران کن پیش گوئی

دہلی: بھارتی نجومی کی کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلق پیش گوئیوں نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہر نجوم بالاجی ہاسن کی ورلڈکپ 2019 سے متعلق اب تک تمام پیش گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں.، توقع کی جاری ہے کہ فائنل بھی وہی ٹیم…

ورلڈ کپ میں شکست، بھارٹی ٹیم میں‌ دراڑ پڑ گئی، ویرات اور روہت شرما گروپ سامنے آگئے

لندن: ورلڈ کپ 2019 میں‌ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست بھارت کے لیے بڑا صدمہ ثابت ہوئی، ٹیم میں‌دراڑ پڑ گئی. تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی اور روہت شرما گروپ میں‌ بٹ…

ٹینس اسٹار راجرفیڈرر نے رافیل نڈال کو شکست دے دی

لندن: سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں جاری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں راجر فیڈرر نے روایتی حریف رافیل نڈال کو…

عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آؤٹ کردیا

جدہ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو فائٹ کے چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ اسٹیڈیم میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپئن عامر خان…

ورلڈ کپ فائنل کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار بھی پینل میں شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا، سری لنکا، جنوبی افریقہ، پاکستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے امپائرز اپنے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ، راشد خان کپتان مقرر

کابل: ورلڈ کپ ناکامی کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے گلبدین نائب کو کپتانی سے ہٹا کر لیگ اسپنر راشد خان کو کپتان مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے گلبدین نائب کو کپتانی سے ہٹا کر حیران کن طور پر…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں کمی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کےمالی سال18-2017کی آڈٹ رپورٹ منظرعام پرآگئی، گزشتہ مالی سال میں بورڈ کے خزانے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےاثاثے18-2017میں 9ارب70کروڑ86ہزار535تھے۔ گزشتہ مالی سال میں پی سی بی کی…