The news is by your side.

Advertisement

کھیل

شارجہ ٹیسٹ:ڈیو واٹمورکا بطور کوچ آخری میچ

سری لنکا کے خلاف شارجہ ٹیسٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور کا بطور کوچ آخری میچ ہے۔ کہتے ہیں ہر چمکتی چیر سونا نہیں ہوتی لیکن اگر کسی انسان کی عقل پر پردے پڑجائیں تو وہ ناکارہ چیزیں بھی سونے کے بھاؤ میں خرید لاتا ہے۔…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیکیورٹی:آئی سی سی کا وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرےگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے آئندہ ہفتے بنگلہ دیش میں آفیلشز سے ملاقات کرے گا، بنگلہ دیش میں سیاسی کشیدگی اور حکومت مخالف مظاہروں کے سبب ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد خطرے سے دوچار…

ڈاکار ریلی:نصیرال عطیہ نے ڈاکارریلی کا دسواں مرحلہ جیت لیا

دفاعی چیمپئین قطر کے نصیر ال عطیہ نے ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ جیت لیا۔ سابق ورلڈ ریلی چیمپئین حادثے کے بعد ریس سے باہر ہوگئے۔ چلی میں ہونے والی ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ چھ سو تیس کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ دفاعی چیمپئین قطر کے…

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ:ٹوماس برڈچ تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی

جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جرمنی کی سبائن لسکی اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں…

پاکستان بمقابلہ سری لنکا:تیسرا اورآخری ٹیسٹ شارجہ میں شروع

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ شارجہ میں شروع ہوگیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آخری اطلاعات تک سری لنکا کے اوپنرز نے بغیرکسی نقصان کے تیس رنز بنا لیے۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی…

تین ملکی ویمنز ٹورنامنٹ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا

تین ملکی ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ویمنز ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ دوحا میں کھیلے گئے تین ملکی ویمنز ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سنسنی خیر مقابلے کے بعد تین…

ایشیا کپ میں شرکت کا انحصارسیکیورٹی وفد کی رپورٹ پر ہے،عبوری کمیٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کا انحصار حکومتی فیصلے اور سیکیورٹی وفد کی رپورٹ پر ہے۔ لاہور میں ہونے والے پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کا اجلاس میں سابق ٹیسٹ…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ ٹیسٹ کل سے شروع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شارجہ میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے نو وکٹوں سے…

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹاپ سیڈید پلیئرز نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فیڈر، رافیل نڈال، ویمنز سنگلز کی دفاعی چیمپیئن وکٹوریا آزارینکا اور ماریہ شراپوا نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ میلبورن میں کھیلے جارہے سال کے پہلے گریم سلیم ایونٹ آسٹریلین اوپن کے مینز…

ویمنز ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ٹکراؤ

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز کا آخری راؤنڈ میچ آج دوحہ میں کھیلا جائیگا۔ دوحہ میں جاری ویمنز ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم ناقابل شکست ہے، پاکستان نے تین میچز کھیلتے ہوئے…