The news is by your side.

Advertisement

طالبان

کرونا وائرس، سوشل میڈیا ٹوٹکے، تین سو افراد ہلاک، 1000 سے زائد کی حالت تشویشناک

تہران: ایرانی وزرات صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا کے ٹوٹکوں پر عمل کرنے والے سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے انٹرنیٹ صارفین سوشل میڈیا پر شیئر ہونے…

افغان صوبے غزنی میں طالبان کا حملہ، افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں طالبان کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے غزنی میں طالبان کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔…

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی زندہ ہے، کرد حکام

چیف کرد کاؤنٹر ٹیررازم نے دولت اسلامیہ کے خلیفہ اور داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی تاحال حیات ہیں۔ کرد آفیشلز کا کہنا تھا کہ ابو بکر بغدادی…

پشاور: صوفی محمد کیخلاف16مقدمات ختم

پشاور: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت کے امیر صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے انیس مقدمات میں سے سولہ مقدمات ختم کر دئیے ۔ صوفی محمد پر عدالت میں انیس مقدمات زیر سماعت تھے ،جن میں سے سولہ کو ختم کر دیا گیا ہے ۔  …

امریکی سینٹرل کمانڈر کی آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل آسٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ امریکی جنرل آسٹین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف…

سال کا پہلا ڈرون حملہ، آٹھ افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں اتوار کی صبح ہونے والے ڈرون حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے ملحقہ علاقوں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک مکان اور ایک گاڑی پردو میزائل داغے…

کالعدم تنظیم کا کمانڈرعرفان خراسانی گرفتار

چارسدہ + ژوب  : قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک بھر میں چھپے دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں مصروف ہیں ۔چارسدہ میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈرعرفان خراسانی پکڑا گیا۔ ژوب میں کارروائی کے دوران دو خودکش حملہ آور ہلاک اورپانچ سو سے زائد بم برآمد…

پشاور:اسکول حملے کا سہولت کار طالبان کمانڈر صدام مارا گیا

پشاور:  آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا معاون اور اہم طالبان کمانڈر صدام سیکورٹی فورسز سے مقابلہ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ صاحب علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی میں…

گجرات: دوطالبان دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک

گجرات : تحریک طالبان کے دودہشت گردپولیس مقابلےمیں مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں پولیس نے مقابلے کے دوران دو طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

خیبرایجنسی: چیک پوسٹ پرحملہ،3اہلکارشہید،4زخمی

خیبرایجنسی : چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کے حملے میں تین سیکیورٹی فورسزکے چاراہلکارشہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کے نواحی علاقے وادی تیرہ میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جوابی…