The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

پشاور تبلغی مرکز میں دھماکا، سیاسی ومذہبی جماعتوں کی مذمت

پشاور تبلغی مرکز پر دھماکے کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہیں ،پاکستان علما کونسل کی جانب سے کل ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پشاور چارسدہ روڈ پر تبلغی مرکز پر دھماکے پر ملک بھر سے سیاسی و…

پھالیہ: پاک فضائیہ کاطیارہ آگ لگنےسےتباہ، دوافسران شہید

پھالیہ میں پاکستان ایئر فورس کا طیارہ آگ لگنے کے باعث فضاءمیں پھٹ گیا، طیارہ میں سواردو افسران شہید ہوگئے۔ پاکستان ایئر فورس کا طیارہ معمول کی پرواز پر سرگودھا سے روانہ ہوا جس میں ونگ کمانڈر جمال اکبر آفریدی اور فلائنگ آفیسر سعد…

پشاور : تبلیغی مرکز میں دھماکہ ، چھ جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکہ ہوا ہے جس مین اب تک 6 افراد جاں بحق اور پینتالیس کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چارسدہ میں واقع تبلیغی مرکز میں نمازِ مغرب کے دوران دوسری منزل پر ایک زوردار دھماکہ ہوا جس…

مشرف کی بیماری کی تصدیق کیلئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا حُکم

پرویز مشرف خصوصی عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے، عدالت نے اُن کی بیماری تصدیق کیلئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا حُکم دیا ہے، جس کی رپورٹ چوبیس جنوری کو طلب کی گئی ہے۔ خصوصی عدالت میں پرویزمشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ، جس میں…

وزیراعظم نواز شریف کی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کے نتائج اطمینان بخش ہے، کراچی میں ہر قیمت پر آپریشن جاری رہنا چاہیئے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی،…

ججز نظر بندی کیس:سابق صدر مشرف کو 27جنوری کو پیش ہونے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر مشرف کو ستائیس جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے سابق صدر کے ضامنوں کو بھی نوٹسز جاری کردیئے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت کا…

خصوصی عدالت میں مشرف کی عدم حاضری، فیصلہ 3 بجے سنایا جائیگا

پرویز مشرف خصوصی عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے، عدالت نے عدم حاضری پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج تین بجے سُنایا جائے گا، مقدمے کی مزید سماعت کل ہوگئی۔ خصوصی عدالت میں پرویزمشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو معاملہ ایک…

پاک بھارت تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

پاکستان اور بھارت کے سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہو رہا ہے، جس میں باہمی تجارت بڑھانے کے لئے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ سولہ ماہ کے تعطل کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات پر…

ججزنظربندی کیس:مشرف کو12بجے تک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے پرویز مشرف کو بارہ بجے تک ہر صورت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت عدالت نے احکامات دیئے کہ پرویز مشرف کو ایمبولینس میں ڈال کر لانا پڑے…

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری ہے، سابق صدر آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ خصوصی عدالت میں پرویزمشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو معاملہ ایک بار وہی یعنی سابق صدر کی عدالت میں پیشی تھا، تین رکنی…