The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

شفاف انتخابات ہی خونی انقلاب کا راستہ روک سکتے ہیں، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے جس دن ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوئے تو انقلاب لانے کے لئے بندوق کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ خوشاب میں این اے ایک سو انہتر پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی مذاکرات کا نئی دہلی میں آغاز

پاکستان اور بھارت کےدرمیان تجارتی مذاکرات نئی دہلی میں شروع ہوگئے ۔پہلے مرحلے پر پاکستانی سیکٹریری تجارت قاسم نیاز کی اپنےہم منصب ایس آر راو سے ملاقات نئی دہلی میں جاری ہے۔ پاکستان اور بھارت کے تجارت سے متعلق مذاکرات سولہ ماہ کے…

نوابشاہ:اسکول وین اورٹرک میں ہولناک تصادم،21 بچے جاں بحق

نوابشاہ میں کئی گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، اسکول وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں اکیس بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، بدقسمت اسکول وین میں پچیس بچے سوار تھے۔ زمین کانپ گئی، آسمان لرز اٹھا، ایک ٹریفک حادثے نے کئی چراغ گل کر…

پی سی بی کے برطرف چیئرمین ذکا اشرف اپنے عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے برطرف چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف اپنے عہدے پر بحال ہوگئے، ذکا اشرف نے اپنی برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی تھی، ذکا…

بلوچستان بدامنی کیس: چیئرمین وائس آف مسنگ پرسن طلب

سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس میں چیئرمین وائس آف مسنگ پرسن کوطلب کرلیا، عدالت نے آئی جی ایف سی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی نقل بھی دراخوست گزار کو فراہم کرنے کا حکم دیا۔ بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت جسٹس ناصرالملک اور…

اسلام آباد:لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہورہی ہے

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہورہی ہے۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے لاپتہ مسعود جنجوعہ کی بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ملتوی کی تھی جبکہ وزارت دفاع اور حکومت پنجاب سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کی گئی ہے۔…

اسلام آباد: پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزارت اطلاعات اوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی اعتراضات کا جائزہ لینے کیلئے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ وزارت اطلاعات اور…

ملک کے کئی بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے کئی بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے چترال،مالاکنڈ، مینگورہ ، دیامراورغذرمیں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی…

۔سعودی عرب میں قید پاکستانیوں پر خاموشی افسوسناک ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید پندرہ ہزار پاکستانیوں کے حوالے سے حکومت کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں…