The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

سابق صدرجنرل پرویزمشرف غداری کے مرتکب ہورہے ہیں،نثار کھوڑو

سندھ کے سینیئروزیرنثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ ایک ہی بیان کے بعد بلا بیمار پڑ گیا، سابق صدرجنرل پرویزمشرف اداروں کوملوث کرکے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں ۔ نثارکھوڑو سے سندھ اسمبلی کراچی میں قائم مقام امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی…

سعودی عرب کے وزیر خارجہ منگل کو پاکستان کا دورہ کرینگے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل منگل کو پاکستان کا دورہ کرینگے، دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور پر بات چیت شامل ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، کانفرنس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں…

غداری کیس:مشرف کے پیش نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

غداری کیس میں خصوصی عدالت نے مشرف کی عدم پیشی سے متعلق فیصلہ چار بجے تک محفوظ کرلیا، پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا کہ مشرف کو دل کی تکلیف کا بہانہ کیا گیا ہے، ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے جائیں۔ غداری کیس میں پرویز مشرف پر فرد…

سابق صدر مشرف دل کی تکلیف کے باعث ملٹری اسپتال منتقل

سابق صدر پرویزمشرف عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے، پرویزمشرف عدالت پیشی پر جانے کےلئے نکلے تو راستے میں دل کا دورہ پڑگیا، ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹ اور طبی معائنہ جاری ہے۔ تقریبا پونے بارہ بجے کا وقت چک شہزاد سے ایک کارواں نکلا،…

سابق صدر مشرف خصوصی عدالت میں پیشی کیلئے روانہ

اسلام آباد میں سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ ہوگئے، اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشرف کی رہائش گاہ سے عدالت تک سرچنگ بھی کی۔ سابق…

پرویزمشرف کےخلاف غداری کیس کی تیسری سماعت شروع

پرویزمشرف کے خلاف غداری کیس کی تیسری سماعت شروع ہوئی تو معاملہ پھر وہی تھا، پرویز مشرف کو پیش کیا جائے، وکلا کا اصرار تھا سیکورٹی خدشات شدید ہیں، اس کت ساتھ ہی سابق صدر کے وکلاء نے خود کو ملنے والوں دھمکیوں کا معاملہ بھی اُٹھایا۔…

مشرف کی رہائش گاہ کے قریب بارودی مواد ملنے کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز ملنے کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف رہائش گاہ کے قریب سے بارودی مواد ملنے کا وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے…

کوئٹہ:زائرین کی بس پرخودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق،30 سےزائد زخمی

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں دو زائرین جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، خودکش حملے کا مقدمہ سیالکوٹ تھانے میں درج کر لیا گیاہے۔ دہشت گردی کے عفریت نے دو ہزار چودہ میں بھی پاکستان کا پیچھا نہ چھوڑا، نئے…

کراچی: سردی نے کرادئیے بچوں کے مزے، اسکول8 جنوری تک بند

سندھ میں شدید سرد موسم نے کرادئیے بچوں کے مزے اور ہوگئے اسکول مزید سات دنوں کے لئے بند، وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ سردی سردی غضب کی سردی , کوئٹہ کی یخ بستہ ہواوں نے…