The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

عدالت جاتے ہوئے پرویزمشرف کی طبیعت واقعی خراب ہوئی تھی، چوہدری نثار

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے تصدیق کردی، سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت جاتے ہوئے طبعیت واقعی خراب ہوئی تھی، اے ایف آئی سی پرویز مشرف کے اسٹاف کا اپنا انتخاب تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان…

شانگلہ:امیر مقام کی گاڑی کے قریب دو بم دھماکے،چھ اہلکار جاں بحق

وزیراعظم کے مشیرامیر مقام کی گاڑی کے قریب شانگلہ میں دوبم دھماکے،کم از کم چھ پولیس اہلکار جاں بحق، علاقےکو گھیرےمیں لے لیاگیا، ن لیگ کے رہنما بم حملے میں محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے شانگلہ میں وزیراعظم کے مشیر…

چوہدری اسلم کی شہادت: طالبان کے خلاف پہلی ایف آئی درج

کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے اسکواڈ پر خودکش حملے کا مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا تفتیشی اداروں نے مبینہ حملہ آور نعیم اللہ کے دوبھائیوں سمیت12سےزائد مشتبہ افراد کوحراست…

چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی

نادرا نے ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت کردی ہے، قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے چھبیس سالہ حملہ آور کا نام نعیم اللہ ولد رفیع اللہ بتایا جاتا ہے، جو بنارس کالونی کراچی کا رہائشی تھا۔جس کی…

اولمپئین قاسم ضیا کی بیٹی گرفتار

قاسم ضیا اولمپئین تھے تو ان کی بیٹی فاسٹ اینڈ فیورس نکلیں،انعم ضیا نے گاڑی کیا ریورس کی پولیس اہلکار کے چھکے چھڑا دئے بیچارہ اسپتال کے وارڈ میں پہنچ گیا ہے۔ قاسم ضیا کی بیٹی انعم گھر سے نکلیں تو تھیں اپنی…

کراچی:سی این جی مالکان اور ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کی اپیل پر سی این جی مالکان اور ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی، ہڑتال ختم ہونے کے بعد کراچی کے سی این جی اسٹیشنز کھلنا شروع ہوگئے۔ سی این جی اسٹیشن مالکان اور ٹرانسپورٹ اتحاد نے سی این جی…

ہنگو:شہید طالبعلم اعتزاز حسن کو پاک فوج کا خراج عقیدت

ہنگو میں سیکڑوں بچوں کی جان بچانے والے شہید طالبعلم اعتزاز حسن پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی، قبر پر آرمی چیف کی جانب سے پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی۔ ہنگو میں ابراہیم زئی کے میاں زیارت قبرستان میں شہید طالبعلم اعتزاز حسن کو…

کراچی: لیاری میں 2مختلف گروپوں میں تصادم، 2افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری میں دو مختلف گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ علاقہ مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ کراچی کے علاقہ لیاری آج پھر میدان جنگ بن گیا،…

کراچی:سی این جی اسٹیشنز کہیں کھلے کہیں بند، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

کراچی میں دو دن کے بعد سی این جی اسٹیشن کہیں کھلے تو کہیں بند ہے، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث لوگوں کو دفاتر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ رکشہ ٹیکسی ڈرائیور نے من مانے کرایوں کی وصولی شروع کر دی۔ کراچی میں سی این جی…

سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بتدریج بہتری

راولپنڈی اے ایف آئی سی میں زیر علاج سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے لیکن اب تک انھیں اسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت کے بارے میں میڈیکل بورڈ نے جو رپورٹ عدالت میں پیش کی…