The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

اسلام آباد:لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہورہی ہے

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہورہی ہے۔ گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے لاپتہ مسعود جنجوعہ کی بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ملتوی کی تھی جبکہ وزارت دفاع اور حکومت پنجاب سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کی گئی ہے۔…

اسلام آباد: پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزارت اطلاعات اوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مالی اعتراضات کا جائزہ لینے کیلئے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ وزارت اطلاعات اور…

ملک کے کئی بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے کئی بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے چترال،مالاکنڈ، مینگورہ ، دیامراورغذرمیں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی…

۔سعودی عرب میں قید پاکستانیوں پر خاموشی افسوسناک ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید پندرہ ہزار پاکستانیوں کے حوالے سے حکومت کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں…

سیرت نبوی ﷺ زندگی کے ہر مسئلے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے، ممنون حسین

صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے اسوہ حسنہ کی پیروی کے زریعے ہی اسلام کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے لایا جاسکتا ہے۔ حکومت روز اول سے کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیر اہے۔ جشن عید میلاالنبیﷺ کی مناسبت سے قومی سیرت النبی کانفرنس ہرسال…

اے آروائی ڈیجیٹل کی جانب سے محفل میلاد النبی کا انعقاد

اے آروائی ڈیجیٹل نے شان مصطفیٰ عید میلاد النبی سجائی جس میں معروف علماء کرام اور نعت خواں شریک ہوئے۔ اے آروائی ڈیجیٹل نے شان مصطفیٰ عید میلاد النبی سجائی جسے اے آروائی کیوٹی وی نے بھی اپنی خصوصی نشریات میں شامل کیا ۔ شان مصطفیٰ…

ملک بھر میں جشن میلاد مصطفیٰ شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

جشن میلاد مصطفیٰ شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے ملک کے طول وعرض میں میلاد اور درودو سلام کی محافل سے شمس وقمر اور قلب ونظر مہک اٹھے ہیں۔ کائنات کا ذرہ ذرہ نبی کریم کی مداح سرائی اور ذکر کرتے نظر آرہے ہیں۔ بارہ بیع الاول…

پاک فوج سیزفائر کا مکمل احترام کرتی ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کا مکمل احترام کیا، بھارتی آرمی چیف کا حالیہ بیان کے منافی ہے، الزامات کبھی ثمر آور نہیں ہوتے۔ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی آرمی چیف جنرل بِکرم سنگھ کے…

جشن عید میلاد النبی،ملک بھر میں سیکورٹی سخت،ڈبل سواری پر پابندی

عید میلاد النبی کے حوالے سے ملک بھر میں سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا، کراچی کے بعد روالپنڈی اور پشاور میں بھی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی ہے ، ملک بھر میں موبائل فون بند کیئے جانے کا امکان بھی ہے۔ عید میلاد النبی کے موقع پر…