The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

ہنگو:شہید طالبعلم اعتزاز حسن کو پاک فوج کا خراج عقیدت

ہنگو میں سیکڑوں بچوں کی جان بچانے والے شہید طالبعلم اعتزاز حسن پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی، قبر پر آرمی چیف کی جانب سے پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی۔ ہنگو میں ابراہیم زئی کے میاں زیارت قبرستان میں شہید طالبعلم اعتزاز حسن کو…

کراچی: لیاری میں 2مختلف گروپوں میں تصادم، 2افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری میں دو مختلف گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ علاقہ مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ کراچی کے علاقہ لیاری آج پھر میدان جنگ بن گیا،…

کراچی:سی این جی اسٹیشنز کہیں کھلے کہیں بند، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

کراچی میں دو دن کے بعد سی این جی اسٹیشن کہیں کھلے تو کہیں بند ہے، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث لوگوں کو دفاتر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ رکشہ ٹیکسی ڈرائیور نے من مانے کرایوں کی وصولی شروع کر دی۔ کراچی میں سی این جی…

سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بتدریج بہتری

راولپنڈی اے ایف آئی سی میں زیر علاج سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے لیکن اب تک انھیں اسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کی صحت کے بارے میں میڈیکل بورڈ نے جو رپورٹ عدالت میں پیش کی…

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال کے قریب سوئی سے کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم مسلح گروہوں نے دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ سوئی سے کوئٹہ جانے والی 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال کے مقام پر…

سی این جی بندش پر ٹرانسپورٹر اورگیس اسٹیشنز مالکان کی ہڑتال

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس بندش کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور سی این جی اسٹیشنز مالکان آج سے غیر معینہ ہڑتال کررہے ہیں، سی این جی اسٹیشن کھلنے یا بند ہونے کے متعلق عوام الجھن کا شکار ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی…

چوہدری اسلم خود کش حملہ :خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی

ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پرخودکش حملہ کرنے والے کی شناخت نعیم اللہ کے نام سے کرلی گئی ہے، ذرائع کے مطابق حملہ آورقصبہ کارہائشی تھا اور قصبہ کے ہی ایک مدرسے کاطالب تھا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور کی شناخت نعیم اللہ کے نام سے…

کراچی:شہید چوہدری اسلم گزری قبرستان میں سپرد خاک

ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کوآہوں اور سسکیوں کے ساتھ گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ، قوم کے نامورسپوت کو خراج عقیدت پیش کرنےکیلئےسندھ پولیس اورپاک فوج کے اعلیٰ افسران نےنماز جنازہ میں شرکت کی۔ اے ایس آئی کیریئر کی ابتدا…

ملک بھر میں چپ تعزیے کے جلوس اختتام پذیر

حضرت امام حسن عسکری کی شہادت کے حوالے سے ملک بھر میں نکالے گئے چپ تعزیے کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے ۔ کراچی میں آٹھ ربیع الاول کوحضرت امام حسن عسکری کی شہادت کے سلسے میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا ایم جناح روڈ سے ہوتا ہوا…

چیئرمین نا درا طارق ملک کااستعفیٰ منظور، ذرائع وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم نے چیئر مین نا درا طارق ملک کااستعفیٰ منظورکرلیا۔۔ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کو چیئرمین نادرا کااضافی چارج دے دیاگیا۔ اٹا رنی جنرل منیراے ملک کے استعفے کی گو نج تھمی نہ تھی کہ چیئرمین نادرا طارق ملک بھی مستعفی ہوگئے، چیئرمین…