The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

کراچی سمیت سندھ کے 5شہروں میں آج رات سے ڈبل سواری پر پابندی

بارہ ربیع الاول کے پیش نظر سندھ کے پانچ شہروں میں آج رات بارہ بجے سے ڈبل سواری پرپابندی عائد کر دی جائے گی، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق پندرہ جنوری تک ہوگا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے پانچ…

پرویزمشرف کی عدالت طلبی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت طلبی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے سولہ جنوری…

چیئرمین نادرا طارق ملک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، انھوں نے اپنا استعفی وزارت داخلہ کے زریعے وزیراعظم کو ارسال کر دیا ہے ۔ چیئرمین نادرا کو وفاقی حکومت کی جانب سے برطرف کیا گیا تھا تاہم عدالت سے رجوع کرنے پر اسلام آباد…

چوہدری اسلم پرحملہ خودکش تھا، ابتدائی رپورٹ تیار

تحقیقاتی ٹیموں نے چوہدری اسلم پرحملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، ڈی آئی جی ظفر بخاری کا کہنا ہے کہ حملہ خودکش تھا، جس میں دو سو کلو باروداستعمال ہوا، دو دن پہلے طالبان ترجمان نے چوہدری اسلم کو فون پردھمکیاں بھی دی تھیں۔…

چودھری اسلم کی دہشتگردی کیخلاف خدمات پر سینیٹ میں قرارداد منظور

کراچی میں دہشتگردی سے بنردآزما ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم شہید کی خدمات کے اعتراف میں سینیٹ میں قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ سینیٹ میں چودھری اسلم کی خدمات کے اعتراف کی قرارداد سینیٹر سعید غنی نے پیش کی، جسے متفقہ طور…

اٹارنی جنرل منیر اے ملک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اٹارنی جنرل منیر اے ملک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، منیر اے ملک نے اپنا استعفی وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کر دیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور موجودہ اٹارنی جنرل اے منیر ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تجزیہ کار…

چوہدری اسلم شہید کی نمازجنازہ آج نمازعصر کے بعد ادا کی جائیگی

ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم شہید کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ عصر پولیس ہیڈ کوارٹر حسن اسکوائر میں ادا کی جائے گی، چوہدری اسلم کی میت کو تھانوی مسجد میں غسل دینے کے بعد گھر پہنچا دیا گیا۔ چودھری اسلم کی نماز جنازہ کے موقع پر…

مشرف کیس میں فوجداری قوانین کے اطلاق سے متعلق فیصلہ سنا دیا

خصوصی عدالت نے مشرف کیس میں فوجداری قوانین کے اطلاق سے متعلق فیصلہ سنا دیا ، پرویز مشرف کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ، پرویز مشرف سولہ جنوری کو آرٹیکل چھ کے تحت مقدمے میں سولہ جنوری کو سماعت پر حاضر نہ ہوئے تو ان کے وارنٹ…

شہدائے کربلا کے غم کا آخری دن، چپ تعزیئے کے جلوس برآمد

ملک بھر کی طرح کراچی میں ایام عزا کے آخری چپ تعزیے جلوس نشتر پارک سے صبح سات بجے برآمد ہوا، جلوس ہرسال آٹھ ربیع الاول کو نشتر پارک سے برآمد ہوتا ہے۔ جلوس مقررہ روایتی راستوں ایم اے جناح روڈ، سی بریز، صدر، ریگل، تبت سینٹر، جامع…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کی مذمت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، گورنر سندھ نے چوہدری اسلم کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی…