The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

اے آر وائی نیوز کے خلاف جیو گروپ کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے آر وائ نیوز اور مبشر لقمان کے خلاف جیو گروپ کی جانب سے دائر دو نئی درخواستیں مسترد کر دیں ۔ حق اور سچ کی آواز کو ایک اور فتح نصیب ہوئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے آر وائی نیوز اور سینئر پروگرام…

تحریک طالباان پاکستان نےچوہدری اسلم پرحملےکی ذمہ داری قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان نے ایس پی سی آئی ڈی کراچی چوہدری اسلم پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ساتھیوں کے قتل کا انتقام ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہے کہ کراچی میں ایس…

کراچی میں دھماکہ چوہدری اسلم شہید، متعدد زخمی

کراچی میں عیسیٰ نگری کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، گاڑی بم پروف تو کیا مکمل طور پر بلٹ پروف بھی نہیں تھی، تحقیقات شروع کردی گئیں۔ کراچی میں دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے…

پرویزمشرف کو 16جنوری کو پیش ہونے کا حکم

پرویز مشرف کے خلا ف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے کر سابق صدر کو سولہ جنوری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے کیس کی…

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات ، سپریم کورٹ نے تاریخ مانگ لی

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لئے حکومت سے حتمی تاریخ مانگ لی، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت میں سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ کنٹونمٹ بورڈز میں انتخابات کیس کی…

مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر دلائل مکمل، فیصلہ 2بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے کر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ دو بجے سنایا جائے گا۔ اس سے قبل پرویز مشرف کے وکیلوں نے بیرون ملک علاج اور عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کے حوالے سے مختلف نظیریں پیش…

آصف علی زرداری نیب عدالت میں پیش ہوگئے

سابق صدر آصف علی زرداری پولو گراؤنڈ کیس میں نیب عدالت میں حاضر ہوئے، احتساب عدالت میں پولو گراؤنڈ اور کو ٹیکنا ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف فرد جرم عائد نہ کی جاسکی، کیس کی مزید سماعت18جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ آصف…

پرویزمشرف کی عدالت میں پیشی سے استثنی پر فیصلہ آج متوقع

سابق صدر پرویز مشرف کتنے بیمار ہیں اور کیا انہیں عدالت میں حاضری سے استثنا دیا جائے، اس معاملے پر خصوصی عدالت آج غور کرے گی۔ خصوصی عدالت کی آج ہونے والی سماعت میں جنرل پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر فریقین کے دلائل کو سنا جائے…

سابق صدر آصف زرداری آج نیب عدالت میں پیش ہونگے

سابق صدرآصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری صدارتی استثنیٰ ختم ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ نیب کورٹ کے سامنے پیش ہونگے،سیکیورٹی کیلئے حفاظتی انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری نیب میں پیشی…

سابق صدر آصف زرداری کل نیب کی عدالت میں پیش ہوں گے

سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے کل وہ نیب کی عدالت میں پیش ہوں گے،حفاظتی انتظامات کرلئے گئے، اعتزاز کہتے ہیں سیاستدان عدالت کا سامنا کرتے ہیں اور جرنیل بیمار پڑجاتے ہیں،رحمان ملک کا کہناہے کہ ہتھکڑیاں،جیلیں،عدالتیں پیپلزپارٹی…