The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

غداری کیس:مشرف کے پیش نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

غداری کیس میں خصوصی عدالت نے مشرف کی عدم پیشی سے متعلق فیصلہ چار بجے تک محفوظ کرلیا، پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا کہ مشرف کو دل کی تکلیف کا بہانہ کیا گیا ہے، ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے جائیں۔ غداری کیس میں پرویز مشرف پر فرد…

سابق صدر مشرف دل کی تکلیف کے باعث ملٹری اسپتال منتقل

سابق صدر پرویزمشرف عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے، پرویزمشرف عدالت پیشی پر جانے کےلئے نکلے تو راستے میں دل کا دورہ پڑگیا، ای سی جی سمیت دیگر ٹیسٹ اور طبی معائنہ جاری ہے۔ تقریبا پونے بارہ بجے کا وقت چک شہزاد سے ایک کارواں نکلا،…

سابق صدر مشرف خصوصی عدالت میں پیشی کیلئے روانہ

اسلام آباد میں سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ ہوگئے، اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشرف کی رہائش گاہ سے عدالت تک سرچنگ بھی کی۔ سابق…

پرویزمشرف کےخلاف غداری کیس کی تیسری سماعت شروع

پرویزمشرف کے خلاف غداری کیس کی تیسری سماعت شروع ہوئی تو معاملہ پھر وہی تھا، پرویز مشرف کو پیش کیا جائے، وکلا کا اصرار تھا سیکورٹی خدشات شدید ہیں، اس کت ساتھ ہی سابق صدر کے وکلاء نے خود کو ملنے والوں دھمکیوں کا معاملہ بھی اُٹھایا۔…

مشرف کی رہائش گاہ کے قریب بارودی مواد ملنے کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز ملنے کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف رہائش گاہ کے قریب سے بارودی مواد ملنے کا وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے…

کوئٹہ:زائرین کی بس پرخودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق،30 سےزائد زخمی

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں دو زائرین جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، خودکش حملے کا مقدمہ سیالکوٹ تھانے میں درج کر لیا گیاہے۔ دہشت گردی کے عفریت نے دو ہزار چودہ میں بھی پاکستان کا پیچھا نہ چھوڑا، نئے…

کراچی: سردی نے کرادئیے بچوں کے مزے، اسکول8 جنوری تک بند

سندھ میں شدید سرد موسم نے کرادئیے بچوں کے مزے اور ہوگئے اسکول مزید سات دنوں کے لئے بند، وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ سردی سردی غضب کی سردی , کوئٹہ کی یخ بستہ ہواوں نے…

بجلی بحران ماضی کی غلط پالیسیوں کانتیجہ ہے، نوازشریف

وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی…

فاٹا میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھیں گے ، چوہدری نثار علی خان

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ فاٹا کے عوام امن چاہتے ہیں اور وفاقی حکومت فاٹا میں امن و امان کے لئے اپنی کوشیش جاری رکھے گی۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں وفاقی…

کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر زائرین کی بس پر خودکش حملہ،2جاں بحق

کوئٹہ میں نئے سال کے پہلے روز زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا ہے ، جس کے نتیجےمیں دو زائرین جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ دہشت گردی کے عفریت نے دو ہزار چودہ میں بھی پاکستان…