The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

پاکستان میں 2013 کا آخری سورج غروب ہو گیا

بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے دو ہزار تیرہ کا آخری سورج پاکستان میں غروب ہو گیا. بہت سی ناکامیوں ، کئی کامیابیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے دو ہزار تیرہ کا آخری سورج غروب پاکستان میں ہو گیا، پاکستان…

وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک دیدیا

وزیراعظم نواز شریف نے طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو دے دیا، مولانا کو یہ ٹاسک وزیراعظم نے ملاقات کے دوران دیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق…

غداری کیس روکنے کیلئے مشرف نے انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی

غداری کیس روکنے کے لئے پرویزمشرف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹراکوٹ اپیل دائرکر دی۔ سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کیس روکنے کے لئے انٹرا کوٹ اپیل دائر کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست میں…

پرویزمشرف پر کل خصوصی عدالت میں فرد جرم عائد کی جائے گی

سابق صدر پرویزمشرف پر کل خصوصی عدالت میں فرد جرم عائد کی جائے گی، پرویزمشرف کا کہنا ہے کہ غداری مقدمے میں وہ آرمی چیف پر چھوڑتے ہیں کہ وہ کہاں تک جاسکتے ہیں، اندازہ نہیں تھا کہ غداری کا مقدمہ چلے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی…

اشرف جہاں پاکستان میں پہلی بار شریعت کورٹ میں خاتون جج تعینات

سندھ ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج 56 سالہ اشرف جہاں نے پیر کو کراچی میں شریعت کورٹ کے عہدے کے لیے حلف اٹھایا، وفاقی شریعت کورٹ کے چیف جسٹس آغا رفیق احمد نے کہا کہ یہ ایک تاریخی حلف برداری کی تقریب تھی، پاکستان کی وفاقی شریعت کورٹ میں عدالت کی…

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز48 گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنٹے کے لیے بند کر دیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کی جانب سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، رواں ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن کے بجائے…

پہلے انقلاب آئے گا پھر نظام بدلے گا، ڈاکٹر طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وہ اور تحریک انصاف ساتھ چل سکتے ہیں، عمران خان کا فون بھی ان کے پاس آیا تھا، اے آروائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ان کا اتحاد ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا…

مقدمہ سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا، وکلا پرویزمشرف

پرویزمشرف کے قانونی ماہرین کی ٹیم کے مطابق غداری کیس کی سماعت کیلئےخصوصی عدالت کی تشکیل میں بین الاقوامی قوانین کو نظر اندازکیا گیا، تحفظات سے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کو آگاہ کردیا ہےچاہتے ہیں کہ بین الاقوامی ادارے ٹرائل کی…

عوام اورافواج پرحملہ کرنےوالوں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں، نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلا س میں فو ج اور عوام پر حملہ کرنیوالو ں کیخلاف فی الفور قانو نی کا روائی کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت دہشت گردی کیخلاف وقوانین کئ جا ئزے کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فو ج…

غداری کا مقدمہ آرمی چیف پر چھوڑتا ہوں کہ وہ کیا کرتے ہیں، پرویزمشرف

سابق صدر پرویزمشرف نےکہا ہےکہ غداری مقدمےمیں وہ آرمی چیف پرچھوڑتےہیں کہ وہ کہاں تک جاسکتے ہیں، اندازہ نہیں تھا ان کےخلاف غداری کا مقدمہ چلےگا ، اسلام آباد میں برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا…