The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

مقدمہ سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا، وکلا پرویزمشرف

پرویزمشرف کے قانونی ماہرین کی ٹیم کے مطابق غداری کیس کی سماعت کیلئےخصوصی عدالت کی تشکیل میں بین الاقوامی قوانین کو نظر اندازکیا گیا، تحفظات سے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کو آگاہ کردیا ہےچاہتے ہیں کہ بین الاقوامی ادارے ٹرائل کی…

عوام اورافواج پرحملہ کرنےوالوں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں، نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلا س میں فو ج اور عوام پر حملہ کرنیوالو ں کیخلاف فی الفور قانو نی کا روائی کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت دہشت گردی کیخلاف وقوانین کئ جا ئزے کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فو ج…

غداری کا مقدمہ آرمی چیف پر چھوڑتا ہوں کہ وہ کیا کرتے ہیں، پرویزمشرف

سابق صدر پرویزمشرف نےکہا ہےکہ غداری مقدمےمیں وہ آرمی چیف پرچھوڑتےہیں کہ وہ کہاں تک جاسکتے ہیں، اندازہ نہیں تھا ان کےخلاف غداری کا مقدمہ چلےگا ، اسلام آباد میں برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا…

نئے سال کا تحفہ،پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 91پیسے اضافے کا امکان

اوگرا نے مہنگائی کی ماری عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت…

پرویزمشرف کی رہائشگاہ کے قریب، 5راکٹ برآمد

سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے آج پھر دھماکا خیز مواد اور پانچ راکٹ برآمد ہوئے، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے چک شہزاد میں سابق صدر پرویزمشرف کے فارم ہاؤس کے قریب پارک…

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کرلیا، پرنٹنگ کارپوریشن نے سندھ کے لئے بیلٹ پیپرزکی طباعت کے لئے پندرہ دن کی مہلت مانگ لی۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سندھ ہائی کورٹ کے…

لاہورہائیکورٹ: پروگرام کھراسچ روکنے کی جیو کی درخواست واپس

جنگ، جیو گروپ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اے آر وائی نیوز کے سی ای او سلمان اقبال اور سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی گئی، عدالت نے کھرا سچ پروگرام پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی۔…

سندھ ہائیکورٹ:لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترامیم غیرقانونی قرار

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی ترامیم کو غیرآئینی قرار دے دیا، بلدیاتی انتخابات کے لئے کی جانے والی نئی حد بندیاں بھی کالعدم ہوگئیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں کی جانے والی تمام ترامیم کو غیر قانونی قراردے دیا،…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج دوبارہ کھل گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں طویل بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھلنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے بعد صارفین نے سکھ کا سانس لیا، صبح سویرے ہی سی این جی…

چارسدہ:راکٹ حملہ، ماں 2بچوں سمیت جاں بحق،2افراد زخمی

چارسدرہ میں شرپسندوں کے راکٹ حملے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے چارسدہ کے علاقے سر ڈیری میں ایک مکان پر راکٹ داغا، جس سے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر ماں دو بچے جاں بحق…