The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

کراچی:پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے کارکنان میں جھڑپ،متعدد زخمی

بلاول ہاؤس کے قریب پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے تصادم کے بعد دونوں اطراف سے پتھراؤ، متعدد مشتعل مظاہرین گرفتار، تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب پیپلز پارٹی اورتحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا، جس کے دوران…

اسلام آباد:موٹروے پربس ٹرالرمیں تصادم،پانچ جاںبحق،بیس زخمی

موٹروے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب بس اور ٹرالر تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق مسافروں سے بھری بدقسمت بس بہاولپور سے اسلام آباد جارہی تھی اور موٹر وے پر اسلام آباد ٹول پلازاکے…

کینجھرجھیل قتل کیس:پانچ افراد کی ہلاکتوں کامعمہ حل نہ ہوسکا

کینجھرجھیل میں نوری جام تماچی کے مزار پر پانچ ہلاکتوں کامعمہ حل نہ ہوسکا، جائےوقوع سے پستول برآمدہواجبکہ دو مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے۔چارلاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد کراچی منتقل کردی گئیں۔ کینجھرجھیل میں نوری جام تماچی کے مزار…

نواز لیگ آمروں کی بنائی جماعت ہے ، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے نواز لیگ آمروں کے نیلام گھر میں بنائی گئی جماعت ہے ، غیر جماعتی انتخابات کے ذریعے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی جاتی رہی۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میں…

کراچی: جیالے بلاول ہاؤس کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، عبدالقادر پٹیل

پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ جیالے بلاول ہائوس کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت وضاحت کرے کہ بلاول ہائوس پر احتجاجی مظاہرہ پارٹی فیصلہ تھا یا عارف علوی کے ذہن کی اختراع۔ کراچی میں بلاول…

افغانستان میں تحریکِ طالبان کا کمانڈر گرفتار

مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر اکرام اللہ عرف ترابی کو افغانستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے انٹیلی جنس ذرائع کےمطابق کمانڈر ترابی کو ایساف حکام نے صوبہ ننگرہار سے گرفتارکیا، اکرام اللہ ترابی افغان…

ٹیکس چوراراکینِ کے خلاف عدالت کاروائی کرے، طاہر القادری

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان اراکین پارلیمنٹ کے خلاف عدالت کارروائی کرے، جھوٹے ارکان اسمبلی کو اقتدارمیں رہنے کا حق نہیں ہے، کینیڈاسے وڈیولنک خطاب میں ان کا کہناتھا کہ ریکارڈسے متضاداثاثوں والے ارکان کی تفصیلات…