The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے چھ افراد جاں بحق، چارکو زندہ نکال لیا گیا

لاہور : محلہ اسلم خان بھاٹی گیٹ میں مکان کی چھت گرنے سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے، چار افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ محلہ اسلم خان میں…

خواہش ہے اسد عمر دوبارہ کابینہ میں آئیں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں سابق وزیرِ خزانہ اسد عمر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اچھے آدمی ہیں، ہماری خواہش ہے وہ دوبارہ کابینہ میں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے…

وزیراعظم کا ایک بار پھر اپنے دونوں وزرائے اعلیٰ پراعتماد کا اظہار

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک بار پھر  اپنے دونوں وزرائے اعلیٰ پراعتماد کا اظہار کر دیا. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی. وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ…

دارالصحت اسپتال میں خوفناک آتش زدگی

کراچی: غفلت کے سبب نو ماہ کی بچوں کو کوما میں پہنچانے والے دارالصحت اسپتال میں آگ لگ گئی، شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع نجی اسپتال کی پہلی اور دوسری منزل پر آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ بجھانے کے…

بزی ٹاپ سیکیورٹی فورسز حملے میں ملوث بلوچ دہشت گرد ایران سے آئے تھے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بزی ٹاپ سیکیورٹی فورسز حملے میں ملوث بلوچ دہشت گرد ایران سے آئے تھے، 18 اپریل کو ایرانی سرحد سے 15 سے 20 دہشت گرد داخل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس…

نو تشکیل شدہ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب

اسلام آباد: دو روز قبل نئے سرے سے تشکیل دی جانے والی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس منگل 23 اپریل کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں متعدد اہم امور زیر غور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نو تشکیل شدہ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو…

لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑک کر انہیں بھڑکانا درست نہیں: وزیر اعظم

پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے کے لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی، اس کی تکلیف جانتا ہوں۔ لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑک کر بھڑکانا درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اورکزئی پہنچے…

وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی تبدیل کرنے پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنےپرغور شروع کردیا اور کارکردگی رپورٹ طلب کرلی، پارٹی قیادت وزیراعلیٰ پنجاب اورکابینہ کی کارکردگی سے نالاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد تبدیلی کی بڑی لہر نے…

اسدعمر کے بعد غلام سرورخان کا بھی متبادل وزارت لینے سے انکار

اسلام آباد : اسد عمر کے بعد غلام سرورخان نے بھی متبادل وزارت لینے سے انکار کردیا ، غلام سرورخان وزارت کی تبدیلی کےمعاملےپرناراض ہیں، انھیں ایوی ایشن کی وزارت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے بعد غلام سرورخان نے بھی…

بدین میں مسافر کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

بدین: صوبہ سندھ کے شہر بدین میں تیزرفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں مورجھر کے قریب کراچی سے آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جان کی بازی…